تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِکاب دار" کے متعقلہ نتائج

رِکاب دار

رکاب پکڑ کر گھوڑے پر چھڑھانے والا، نیز سواری کے ساتھ چلنے والا نوکر

رِکاب داری

رکاب دار (رک) کا کام یا عہدہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں رِکاب دار کے معانیدیکھیے

رِکاب دار

rikaab-daarरिकाबदार

اصل: فارسی

وزن : 21

رِکاب دار کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • رکاب پکڑ کر گھوڑے پر چھڑھانے والا، نیز سواری کے ساتھ چلنے والا نوکر
  • دسترخواں لگانے اور کھانا پیش کرنے والا شخص، کھانے کے آب و نمک اور ذائقے کی جان٘چ کرنے والا پیشہ ور، باورچی
  • بادشاہ کی سواری کے ساتھ کھانا لے کر چلنے والا ملازم
  • وزیر
  • وہ شخص جو ہر قسم کے مربے اور حلوے بناتا ہے

English meaning of rikaab-daar

Noun, Adjective, Masculine

  • chef, cook
  • stirrup-holder
  • groom
  • vendor of preserves like pickles, jam
  • an attendant, a cup-bearer

रिकाबदार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • बादशाह की सवारी के साथ खाना लेकर चलने वाला मुलाज़िम, रकाब पकड़ कर घोड़े पर छुड़ाने वाला नीज़ सवारी के साथ चलने वाला नौकर
  • मुरब्बा, मिठाई आदि बनानेवाला कारीगर या हलवाई
  • रकाबियों में खाना चुनने और परोसनेवाला, खानसामा
  • वज़ीर
  • वो शख़्स जो हर किस्म के मुरब्बे और हलवे बनाता है

رِکاب دار کے مترادفات

رِکاب دار کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِکاب دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِکاب دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words