تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَم رِکاب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَم رِکاب کے معانیدیکھیے
ہَم رِکاب کے اردو معانی
صفت
- (لفظاً) سواری کے ساتھ
- (مراد) سواری کے ساتھ چلنے والا، گھوڑسواری میں ساتھ چلنے والا، ساتھ چلنے والا، برابر ساتھ رہنے والا، ہم سفر، ہم راہ، مصاحب، سنگی، ساتھی
شعر
بکھر کے جاتا کہاں تک کہ میں تو خوشبو تھا
ہوا چلی تھی مجھے اپنے ہم رکاب لیے
ممکن ہے مل ہی جائے مقام سکوں کہیں
تا مرگ ہم رکاب رہو زندگی کے ساتھ
ترے بدن کی نزاکتوں کا ہوا ہے جب ہم رکاب موسم
نظر نظر میں کھلا گیا ہے شرارتوں کے گلاب موسم
English meaning of ham-rikaab
Adjective
- (Lexical) fellow-rider
- along with, in company with, fellow rider, attending
हम-रिकाब के हिंदी अर्थ
ہَم رِکاب کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَم رِکاب)
ہَم رِکاب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔