تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِکُھو" کے متعقلہ نتائج

رِکُھو

एक प्रकार की ऊख

رَکْھوالا

محافظ ، حِفاظت کرنے والا، نگہبان، چوکیدار، کھیت کی نگہبانی کرنے والا، ناظر، نِگراں

رَکْھوالی

حفاظت، نگہبانی، دربانی

رَکْھوَیَا

محافظ، نگہبان .

رَکْھوا لینا

چھین لینا ، واپس لینا ، وصول کرلینا .

رَکْھوارا

رک : رکھوالا .

رَکْھوانا

امانت کے طور پر رکھنا .

رَکْھواری

نگہبانی، حفاظت

رَکْھوال

رک : رکھوالا .

رَکْھوار

رک : رکھوالا .

رَکَھونت

(کاشتکاری) محفوط کھیتی جوکسی خاص ضروریات کے لیے لگی رکھی جائے اور آخر فصل یا ضرورت کے وقت کاتی جائے.

رَکْھوال کَرنا

دیکھ بھال ، نِگرانی اور حِفاظت کرنا .

رَکھوالِن

a female guard

رَکْھوائی

رکھنے کی اجرت، کھیتوں کی رکھوالی، چوکیداری کاٹیکس، رکھوالی کا کام، رکھنے کا طریقہ یا ڈھنگ

رَکھونچا

ایک قسم کا طعام، دھوتی ماش کی دال بھگو کر پسیتے اور اس سے ایک خاص طریقے سے سالن تیار کرتے ہیں، رکونچ .

مُنہ دھو رَکھو

رک : منہ دھو آؤ ۔

تَہ کَر رَکھو

بے غرضی اور استغنا کے موقع پر بولتے ہیں۔ رکھ چھوڑو۔ اب نہیں چاہیے۔ ہَوا نہ لگنے دو۔ اب آپ اپنی نصیحت تہ کر رکھیے۔ میری سفارش نہ کیجیے۔

اَللہ رَکّھو

چشمِ بد دور ، خدا نظر بد سے بچائے .

کَل پَر نَہ رَکھو

don't put off till tomorrow

ہاتھ دھو رَکھو

۔ مایوس ہوجاؤ۔(رویائے صادقہ) مولوپوں کی طرف سے ہاتھ دھورکھئے کیونکر یہ مولوی ذرا ذرا سی بات پر ایک دوسرے سے جھگڑتے ہیں۔

مُنہ بَنوا رَکھو

اس بات کے قابل تو ہو جاؤ ، امید نہ رکھو ، یہ خیال چھوڑدو ، اس قابل نہیں ہو

گَڑَھیّا میں مُنہ دھو رَکھو

۔بے تکلفی میں مذاق سے یہ جملہ اس جگہ کہتے ہیں جہاں کسی چیز کے دینے سے انکار کرنا مقصود ہو؎

مُنہ گَڑَھیّا میں دھو رَکھو

یہ حسرت پوری نہیں ہوگی ، ایسا نہیں ہوگا ، قابلیت اور اہلیت پیدا کرو ۔

ہِینْگ لَگا کَر رَکھو

۔ (طنزاً) ہوا نہ لگنے دو۔ بچا کر رکھو۔

ذَرا مُنہ دھو رَکھو

ایسی بات کی امید نہ رکھو

یا کِسی کو کَر رکھو تُم یا کِسی کے ہو رَہو

لوگوں سے الگ تھلگ نہیں رہنا چاہیے یا کسی کو دوست بنائے یا خود کسی کا دوست بنے، یا کسی کو اپنا دوست بنائے یا کسی کا دوست بن جائے الگ تھلگ رہ کر گزارا نہیں ہوتا

لِکھ رَکھو

یاد رکھو، یقینی سمجھو

یاد رَکھو

بھول نہ جاؤ ، فراموش نہ کور ، حافظے میں رکھو

دِھیرَج رَکھو

be patient

بُھوکا گَیا جو بیچنے اُگاہنا کَہے بَندَھک رَکھو

دوسروں کی حاجت سے فائدہ اٹھانے پر کہتے ہیں

اَپنا مُنْہ گَڑھے میں دھو رَکھو

اس خیال سے در گزرو، اس خواہش سے باز آو

کِسی کو اَپْنا کَر رَکھو یا کِسی کے ہو رَہو

یا تو خود کسی کی متابعت اختیار کر لو یا کسی کو اپنا مطیع و فرمان٘بردار بنا لو

خُدا پَر نَظَر رَکھو

تسلی رکھو، حوصلہ دلانے کے لئے کہتے ہیں

آنکھوں پَر پانو رَکھو

شوق سے آؤ، خوش آمدید، بڑی خوشی سے آجائیے، آپ کا آنا سر آنکھوں پر

زَبان قابُو میں رَکّھو

بیہودہ گوئی نہ کرو

آج کا کام کل پر مت رکھو

جو کام کرنا ہے اسے ختم کر لینا چاہیئے، دوسرے وقت پر نہیں ٹالنا چاہیئے

آم کھانے سے غَرَض رَکھو پیڑ گِننے سے نَہِیں

enjoy the opportunity without being curious about details

گِھی بھی کھاؤ اَور پَگڑی بھی رَکھو

اچھا کھانے میں خرچ کرو مگر اتنا کہ پہننے کے لئے بھی بچے اور عزت بھی برقرار رہے

اَکّھو مَکّھو سَب کا دِل رَکّھو

ہر ایک کے منھ پر اسی کی سی کہنا

یاد رکھو اس بات کو جو ہے تم میں گیان، سائیں جا کو ہو گیا وا کا سگر جہان

اگر تم کو علم ہے تو یہ بات یاد رکھو کہ خدا جس کی طرف ہے سارا جہاں اس کی طرف ہے

یاد رکھو اس بات کو جو ہے تم میں کچھ گیان، سائیں جا کو ہو گیا وا کا سگر جہان

اگر تم کو علم ہے تو یہ بات یاد رکھو کہ خدا جس کی طرف ہے سارا جہاں اس کی طرف ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں رِکُھو کے معانیدیکھیے

رِکُھو

rikhuuरिखू

Urdu meaning of rikhuu

  • Roman
  • Urdu

रिखू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार की ऊख

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِکُھو)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِکُھو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone