تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَکْھوال" کے متعقلہ نتائج

رَکْھوال

رک : رکھوالا .

رَکْھوالا

محافظ ، حِفاظت کرنے والا، نگہبان، چوکیدار، کھیت کی نگہبانی کرنے والا، ناظر، نِگراں

رَکْھوالی

حفاظت، نگہبانی، دربانی

رَکْھوال کَرنا

دیکھ بھال ، نِگرانی اور حِفاظت کرنا .

چام کا چَموٹا اور کُوکَر رَکْھوال

یعنی دونوں باتیں نکمی، ذلیل کام کا ذلیل سامان، نا اہل پر اعتماد کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں رَکْھوال کے معانیدیکھیے

رَکْھوال

rakhvaalरखवाल

دیکھیے: رَکْھوالا

  • Roman
  • Urdu

رَکْھوال کے اردو معانی

صفت

  • رک : رکھوالا .

Urdu meaning of rakhvaal

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha rakhvaalaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَکْھوال

رک : رکھوالا .

رَکْھوالا

محافظ ، حِفاظت کرنے والا، نگہبان، چوکیدار، کھیت کی نگہبانی کرنے والا، ناظر، نِگراں

رَکْھوالی

حفاظت، نگہبانی، دربانی

رَکْھوال کَرنا

دیکھ بھال ، نِگرانی اور حِفاظت کرنا .

چام کا چَموٹا اور کُوکَر رَکْھوال

یعنی دونوں باتیں نکمی، ذلیل کام کا ذلیل سامان، نا اہل پر اعتماد کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَکْھوال)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَکْھوال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone