تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِسی کو اَپْنا کَر رَکھو یا کِسی کے ہو رَہو" کے متعقلہ نتائج

کِسی کو اَپْنا کَر رَکھو یا کِسی کے ہو رَہو

یا تو خود کسی کی متابعت اختیار کر لو یا کسی کو اپنا مطیع و فرمان٘بردار بنا لو

یا کِسی کو کَر رکھو تُم یا کِسی کے ہو رَہو

لوگوں سے الگ تھلگ نہیں رہنا چاہیے یا کسی کو دوست بنائے یا خود کسی کا دوست بنے، یا کسی کو اپنا دوست بنائے یا کسی کا دوست بن جائے الگ تھلگ رہ کر گزارا نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں کِسی کو اَپْنا کَر رَکھو یا کِسی کے ہو رَہو کے معانیدیکھیے

کِسی کو اَپْنا کَر رَکھو یا کِسی کے ہو رَہو

kisii ko apnaa kar rakho yaa kisii ke ho rahoकिसी को अपना कर रखो या किसी के हो रहो

نیز - کِسی کو اَپْنا کَر لو یا کِسی کے ہو رَہو, کِسی کو اَپْنا کَر لو یا کِسی کے ہو رَہو

ضرب المثل

کِسی کو اَپْنا کَر رَکھو یا کِسی کے ہو رَہو کے اردو معانی

  • یا تو خود کسی کی متابعت اختیار کر لو یا کسی کو اپنا مطیع و فرمان٘بردار بنا لو
  • دنیا میں دو ہی طرح سے کام چلتا ہے، یا تو کسی کو اپنا احسان مند بنا لو یا کسی کے احسان مند ہو کر رہو

किसी को अपना कर रखो या किसी के हो रहो के हिंदी अर्थ

  • या तो स्वयं किसी के आज्ञाकारी हो जाओ या किसी को अपना आज्ञाकारी बना लो
  • दुनिया में दो तरह से ही काम चलता है, या तो किसी को अपना एहसानमंद बना लो या किसी के एहसानमंद हो कर रहो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِسی کو اَپْنا کَر رَکھو یا کِسی کے ہو رَہو)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِسی کو اَپْنا کَر رَکھو یا کِسی کے ہو رَہو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words