تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِہا" کے متعقلہ نتائج

دِل کو مَضْبُوط کَرْنا

ہمّت باندھنا ، حوصلہ پیدا کرنا

دِل کو مَضْبُوط رَکْھنا

حوصلہ رکھنا ، ہمّت باندھنا ، بے خوف ہونا

ہاتھوں کو مَضْبُوط کَرنا

مدد کرنا ، حمایت کرنا ، قوت دینا ، معاونت کرنا ، ساتھ دینا ۔

کَرْنا نَہ کَرْتُوت لَڑْنے کو مَضْبُوط

کام کا نہ کاج کا لڑنے کو ہر وقت تیّار

دِل کو شاد کَرنا

کسی کو مسرور کرنا

دِل کو دِیوانَہ کَرْنا

دل کو عشق میں مبتلا کرنا

دِل کو خوش کَرْنا

کسی کو مسرور کرنا ، اپنے آپ کو مسرور کرنا

دِل کو جَمْع کَرْنا

اطمینان حاصل کرنا، یکسوئی پیدا کرنا، قرار پانا

دِل کو پامال کَرْنا

سِتم کرنا ، ظُلم کرنا

دِل کو اُچاٹ کَرْنا

بیزار کر دینا ، متنفَِر کرنا

دِل کو پانی کَرنا

مائل کرنا، فریفتہ کرنا

دِل کو بھاری کَرْنا

ملول ہونا ، اداس ہونا ، رنجیدہ ہونا

دِل کو نَرْم کَرْنا

طبعیت میں نرمی پیدا کرنا ، دل کو گُداز کرنا

دِل کو خُون کَرْنا

غم و الم کا شِکار ہونا ، خود کو تباہ کرنا ، اُلجھن میں مبتلا ہونا ، بہت غمگین ہونا

دِل کو سَخْت کَرْنا

بے رُخی اختیار کرنا ؛ صبر و ضبط سے کام لینا

دِل کو لَہُو کَرْنا

سخت محنت کرنا ، مشقت کرنا ، ریاضت کرنا

دِل کو کَھٹّا کَرْنا

رنجیدہ کرنا ، برافروختہ کرنا

دِل کو پَتَّھر کَرْنا

صبر و ضبط سے کام لینا

دِل کو پَکّا کَرْنا

دل قوی کرنا ، ہمَّت کرنا.

دِل کو دَرْد عَطا کَرنا

ہمدردی پیدا کرنا، رحم کو قوت دینا

دِل کو غَم سے خالی کَرْنا

دل کھول کر رونا

دِل کو ہَتھیلی کا پَھپھولا کَرْنا

ذرا سی بات پر رنج کرنا ؛ کم ہمّتی دِکھانا

کَرْنی نَہ کَرْتُوت پُھوہَڑ لَڑْنے کو مَضْبُوط

مفت کی شیخی اور بد مزاجی ظاہر کرنا، کام کچھ ہو نہیں سکتا لڑنے کو تیار رہتے ہیں

کَرْنی نَہ کَرْتُوت، لَڑْنے کے مَضْبُوط

مفت کی شیخی اور بد مزاجی ظاہر کرنا، کام کچھ ہو نہیں سکتا لڑنے کو تیار رہتے ہیں

دِل کا مَضْبُوط

جس کے دل پر اثر نہ ہو

دِل کے ٹُکْڑے کَرْنا

دل کو سخت رنج دینا، دل کو بے حد صدمہ پہن٘چانا

دِل جَلا کے پکَا پھوڑا کَرْنا

(عور) بہت صدمہ پہن٘چانا .

دِل کا دِل سے راہ کَرْنا

دل کا مائل ہونا ، دلی تعلق پیدا کرنا

دِل کی صَفائی کَرْنا

خواہشات دنیوی سے نفس کو پاک کرنا

دِل کا پَس و پیش کَرْنا

کسی کام میں ہچکچاہٹ محسوس کرنا ، طِبیعیت ہچکچکانا

دِل کی کھال کاڑْنا

سخت اذیّت دینا، بہت تکلیف پہنچانا

دِل کا سَودا کَرْنا

محبّت کرنا ، عشق کرنا

دِل کے پُرْزے کَرنا

دل کو سخت رنج دینا، دل کو بے حد صدمہ پہن٘چانا

دِل کا بُخار دُور کَرْنا

ملال دور کرنا ، غم و غصّہ دور کرنا

دُشْمَن کے دِل میں جگہ کَرْنے کو ہُنَر چاہِیے

دُشمن کو دوست بنانے کے لیے بڑی قابلیت کی ضرورت ہے .

دِل کا مَیل کَرْنا

دل کا کسی طرف مائل ہونا ، دل کا کسی طرف راغب ہونا ، دل کا موافقت کرنا

دِل کی بات کَرنا

خواہش کا اظہار کرنا، دل کا حال کہنا، اظہارِ خیال کرنا

دِل کا چُونا کَرْنا

دل ٹکڑے ٹکڑے کرنا ، صدمہ پہنْچانا ، رنج و غم میں مبتلا کرنا

دِل کا خُون کَرْنا

دکھ پہنچانا ، رنج دینا ، غم و اندوہ میں مبتلا کرنا

رو کے دِل خالِی کرنا

رو کر دل کی بھڑاس نکالنا

دِل کا بوجھ ہَلْکا کَرْنا

رک : دل کا بوجھ اُتارنا

اردو، انگلش اور ہندی میں رِہا کے معانیدیکھیے

رِہا

rihaaरिहा

اصل: فارسی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

رِہا کے اردو معانی

صفت

  • کسی مصیبت یا قید وغیرہ سے چھوٹا ہوا، نجات یافتہ، آزاد

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of rihaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii musiibat ya qaid vaGaira se chhoTaa hu.a, najaat yaaftaa, aazaad

English meaning of rihaa

Adjective

रिहा के हिंदी अर्थ

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِل کو مَضْبُوط کَرْنا

ہمّت باندھنا ، حوصلہ پیدا کرنا

دِل کو مَضْبُوط رَکْھنا

حوصلہ رکھنا ، ہمّت باندھنا ، بے خوف ہونا

ہاتھوں کو مَضْبُوط کَرنا

مدد کرنا ، حمایت کرنا ، قوت دینا ، معاونت کرنا ، ساتھ دینا ۔

کَرْنا نَہ کَرْتُوت لَڑْنے کو مَضْبُوط

کام کا نہ کاج کا لڑنے کو ہر وقت تیّار

دِل کو شاد کَرنا

کسی کو مسرور کرنا

دِل کو دِیوانَہ کَرْنا

دل کو عشق میں مبتلا کرنا

دِل کو خوش کَرْنا

کسی کو مسرور کرنا ، اپنے آپ کو مسرور کرنا

دِل کو جَمْع کَرْنا

اطمینان حاصل کرنا، یکسوئی پیدا کرنا، قرار پانا

دِل کو پامال کَرْنا

سِتم کرنا ، ظُلم کرنا

دِل کو اُچاٹ کَرْنا

بیزار کر دینا ، متنفَِر کرنا

دِل کو پانی کَرنا

مائل کرنا، فریفتہ کرنا

دِل کو بھاری کَرْنا

ملول ہونا ، اداس ہونا ، رنجیدہ ہونا

دِل کو نَرْم کَرْنا

طبعیت میں نرمی پیدا کرنا ، دل کو گُداز کرنا

دِل کو خُون کَرْنا

غم و الم کا شِکار ہونا ، خود کو تباہ کرنا ، اُلجھن میں مبتلا ہونا ، بہت غمگین ہونا

دِل کو سَخْت کَرْنا

بے رُخی اختیار کرنا ؛ صبر و ضبط سے کام لینا

دِل کو لَہُو کَرْنا

سخت محنت کرنا ، مشقت کرنا ، ریاضت کرنا

دِل کو کَھٹّا کَرْنا

رنجیدہ کرنا ، برافروختہ کرنا

دِل کو پَتَّھر کَرْنا

صبر و ضبط سے کام لینا

دِل کو پَکّا کَرْنا

دل قوی کرنا ، ہمَّت کرنا.

دِل کو دَرْد عَطا کَرنا

ہمدردی پیدا کرنا، رحم کو قوت دینا

دِل کو غَم سے خالی کَرْنا

دل کھول کر رونا

دِل کو ہَتھیلی کا پَھپھولا کَرْنا

ذرا سی بات پر رنج کرنا ؛ کم ہمّتی دِکھانا

کَرْنی نَہ کَرْتُوت پُھوہَڑ لَڑْنے کو مَضْبُوط

مفت کی شیخی اور بد مزاجی ظاہر کرنا، کام کچھ ہو نہیں سکتا لڑنے کو تیار رہتے ہیں

کَرْنی نَہ کَرْتُوت، لَڑْنے کے مَضْبُوط

مفت کی شیخی اور بد مزاجی ظاہر کرنا، کام کچھ ہو نہیں سکتا لڑنے کو تیار رہتے ہیں

دِل کا مَضْبُوط

جس کے دل پر اثر نہ ہو

دِل کے ٹُکْڑے کَرْنا

دل کو سخت رنج دینا، دل کو بے حد صدمہ پہن٘چانا

دِل جَلا کے پکَا پھوڑا کَرْنا

(عور) بہت صدمہ پہن٘چانا .

دِل کا دِل سے راہ کَرْنا

دل کا مائل ہونا ، دلی تعلق پیدا کرنا

دِل کی صَفائی کَرْنا

خواہشات دنیوی سے نفس کو پاک کرنا

دِل کا پَس و پیش کَرْنا

کسی کام میں ہچکچاہٹ محسوس کرنا ، طِبیعیت ہچکچکانا

دِل کی کھال کاڑْنا

سخت اذیّت دینا، بہت تکلیف پہنچانا

دِل کا سَودا کَرْنا

محبّت کرنا ، عشق کرنا

دِل کے پُرْزے کَرنا

دل کو سخت رنج دینا، دل کو بے حد صدمہ پہن٘چانا

دِل کا بُخار دُور کَرْنا

ملال دور کرنا ، غم و غصّہ دور کرنا

دُشْمَن کے دِل میں جگہ کَرْنے کو ہُنَر چاہِیے

دُشمن کو دوست بنانے کے لیے بڑی قابلیت کی ضرورت ہے .

دِل کا مَیل کَرْنا

دل کا کسی طرف مائل ہونا ، دل کا کسی طرف راغب ہونا ، دل کا موافقت کرنا

دِل کی بات کَرنا

خواہش کا اظہار کرنا، دل کا حال کہنا، اظہارِ خیال کرنا

دِل کا چُونا کَرْنا

دل ٹکڑے ٹکڑے کرنا ، صدمہ پہنْچانا ، رنج و غم میں مبتلا کرنا

دِل کا خُون کَرْنا

دکھ پہنچانا ، رنج دینا ، غم و اندوہ میں مبتلا کرنا

رو کے دِل خالِی کرنا

رو کر دل کی بھڑاس نکالنا

دِل کا بوجھ ہَلْکا کَرْنا

رک : دل کا بوجھ اُتارنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِہا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِہا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone