تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل کو بھاری کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

دِل کو بھاری کَرْنا

ملول ہونا ، اداس ہونا ، رنجیدہ ہونا

دِل کو لَہُو کَرْنا

سخت محنت کرنا ، مشقت کرنا ، ریاضت کرنا

دِل کو جَمْع کَرْنا

اطمینان حاصل کرنا، یکسوئی پیدا کرنا، قرار پانا

دِل کو دِیوانَہ کَرْنا

دل کو عشق میں مبتلا کرنا

دِل کو ہَتھیلی کا پَھپھولا کَرْنا

ذرا سی بات پر رنج کرنا ؛ کم ہمّتی دِکھانا

دِل بھاری کَرْنا

رنج کرنا ، کڑھنا ، غم کرنا.

دِل کو پَتَّھر کَرْنا

صبر و ضبط سے کام لینا

دِل کو خوش کَرْنا

کسی کو مسرور کرنا ، اپنے آپ کو مسرور کرنا

دِل کو خُون کَرْنا

غم و الم کا شِکار ہونا ، خود کو تباہ کرنا ، اُلجھن میں مبتلا ہونا ، بہت غمگین ہونا

دِل کو کَھٹّا کَرْنا

رنجیدہ کرنا ، برافروختہ کرنا

دِل کو سَخْت کَرْنا

بے رُخی اختیار کرنا ؛ صبر و ضبط سے کام لینا

دِل کو نَرْم کَرْنا

طبعیت میں نرمی پیدا کرنا ، دل کو گُداز کرنا

دِل کو پَکّا کَرْنا

دل قوی کرنا ، ہمَّت کرنا.

دِل کو پامال کَرْنا

سِتم کرنا ، ظُلم کرنا

دِل کو مَضْبُوط کَرْنا

ہمّت باندھنا ، حوصلہ پیدا کرنا

دِل کو اُچاٹ کَرْنا

بیزار کر دینا ، متنفَِر کرنا

دِل کو غَم سے خالی کَرْنا

دل کھول کر رونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل کو بھاری کَرْنا کے معانیدیکھیے

دِل کو بھاری کَرْنا

dil ko bhaarii karnaaदिल को भारी करना

محاورہ

دِل کو بھاری کَرْنا کے اردو معانی

  • ملول ہونا ، اداس ہونا ، رنجیدہ ہونا

दिल को भारी करना के हिंदी अर्थ

  • दुखी होना, उदास होना, पीड़ित होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل کو بھاری کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل کو بھاری کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words