تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل کو کَھٹّا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

دِل کو کَھٹّا کَرْنا

رنجیدہ کرنا ، برافروختہ کرنا

دِل کو لَہُو کَرْنا

سخت محنت کرنا ، مشقت کرنا ، ریاضت کرنا

دِل کو جَمْع کَرْنا

اطمینان حاصل کرنا، یکسوئی پیدا کرنا، قرار پانا

دِل کو دِیوانَہ کَرْنا

دل کو عشق میں مبتلا کرنا

دِل کو ہَتھیلی کا پَھپھولا کَرْنا

ذرا سی بات پر رنج کرنا ؛ کم ہمّتی دِکھانا

دِل کَھٹّا کَرْنا

بیزار کرنا، متنفر کرنا

دِل کو پَتَّھر کَرْنا

صبر و ضبط سے کام لینا

دِل کو خوش کَرْنا

کسی کو مسرور کرنا ، اپنے آپ کو مسرور کرنا

دِل کو خُون کَرْنا

غم و الم کا شِکار ہونا ، خود کو تباہ کرنا ، اُلجھن میں مبتلا ہونا ، بہت غمگین ہونا

دِل کو سَخْت کَرْنا

بے رُخی اختیار کرنا ؛ صبر و ضبط سے کام لینا

دِل کو بھاری کَرْنا

ملول ہونا ، اداس ہونا ، رنجیدہ ہونا

دِل کو نَرْم کَرْنا

طبعیت میں نرمی پیدا کرنا ، دل کو گُداز کرنا

دِل کو پَکّا کَرْنا

دل قوی کرنا ، ہمَّت کرنا.

دِل کو پامال کَرْنا

سِتم کرنا ، ظُلم کرنا

دِل کو مَضْبُوط کَرْنا

ہمّت باندھنا ، حوصلہ پیدا کرنا

دِل کو اُچاٹ کَرْنا

بیزار کر دینا ، متنفَِر کرنا

دِل کو غَم سے خالی کَرْنا

دل کھول کر رونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل کو کَھٹّا کَرْنا کے معانیدیکھیے

دِل کو کَھٹّا کَرْنا

dil ko khaTTaa karnaaदिल को खट्टा करना

محاورہ

دِل کو کَھٹّا کَرْنا کے اردو معانی

  • رنجیدہ کرنا ، برافروختہ کرنا

दिल को खट्टा करना के हिंदी अर्थ

  • दुखी करना, उदास करना, रंजीदा करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل کو کَھٹّا کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل کو کَھٹّا کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words