تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rhebok" کے متعقلہ نتائج
rhebok کے لیے اردو الفاظ
rhebok کے اردو معانی
اسم
- جنوبی افریقہ کا ایک چھوٹا ہرن یا چکارا جس کی گردن لمبی اور پتلی ہوتی ہے، سینگ چھوٹے اور سیدھے Pelea capreolus ۔.
rhebok के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जुनूबी अफ़्रीक़ा का एक छोटा हिरन या चिकारा जिस की गर्दन लंबी और पतली होती है, सींग छोटे और सीधे Pelea capreolus ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
rhebok
جنوبی افریقہ کا ایک چھوٹا ہرن یا چکارا جس کی گردن لمبی اور پتلی ہوتی ہے، سینگ چھوٹے اور سیدھے Pelea capreolus ۔.
دھوبی کا حُقَّہ
وہ حُقّہ جو بغیر تازہ کِیے ہوئے برابر پیا جائے ، دھوبی کبھی اپنے حقّے کو تازہ نہیں کرتا اس لیے استعارۃً ہر خُشک حُقّے کو دھوبی کا حُقّہ کہا جانے لگا .
دھوبی کاچ
وہ سوڈا ، الکلی ، پوڈر وغیرہ جو دھوبی کپڑوں کو صاف کرنے کے لئے استعمال کرتے ہیں ، (مجازاً) ایک مرض جو پان٘و کی انگلیوں اور ناخنوں میں ہوتا ہے.
دھوبی کا گَدھا گَھر کا نَہ گھاٹ کا
ہر طرف سے ٹکرایا ہوا ، ناکام و نامراد ؛ اس شخص کی بابت کہیں گے جسے ہر طرف سے دُھتکار دِیا گیا ہو.
دھوبی کے بِیاہ گَدھے کو چُھٹّی
دھوبی بیاہ کے موقع پر کپڑے گدھے پر لاد کر دھونے نہیں لے جاتے اس لیے اسے بیاہ کے دن چُھٹی ہوتی ہے
دھوبی کے بِیاہ گَدھے کے ماتھے کو چُھٹّی
دھوبی بیاہ کے موقع پر کپڑے گدھے پر لاد کر دھونے نہیں لے جاتے اس لیے اسے بیاہ کے دن چُھٹی ہوتی ہے
دَہی بَڑا
کھانے کی ایک قسم جو عام طور پر ماش کی دال کو پیس کر پھر اس میں مسالے وغیرہ ملا کر پکوڑی کی شکل میں تیل میں تل کر دہی میں ڈالتے ہیں
دھوبی کے بِیاہ گَدھے کے ماتھے مور
دھوبیوں کے بیاہ ہو تو گدھے کو سجاتے ہیں، غریب کی بھی کبھی نہ کبھی سُنی جاتی ہے
دھوبی کے گَھر پڑے چور، وُہ نَہ لُٹا لُٹے اَور
ظاہراََ نقصان کسی کا اور اصل میں کسی اور کا، دھوبی کے یہاں چوری ہو تو دوسروں کا مال جاتا ہے
دھوبی کے گَھر پَڑا چور، وہ کیا لُٹے اَور
ظاہراََ نقصان کسی کا اور اصل میں کسی اور کا، دھوبی کے یہاں چوری ہو تو دوسروں کا مال جاتا ہے
دھوبی کا گَھر عِید ہی کو سُوجْھتا ہے
پرلے درجہ کے خسیس اور سوم کی نسبت بولتے ہیں جو اپنے کپڑے سوائے عید کے اور کسی دن نہ دُھلوائے.
دھوبی کَہْنے سے گَدھے پَر نَہِیں چَڑْھتا
کسی کے کہے سے تو کام نہیں کرتا اور پھر وہی کام خود ہی کر لیتا ہے
اَبَڑْ دَھبَڑ
افراتفری، بھاگ دوڑ، جلد بازی، جیسے: ایسی ابڑ دھبڑ میں ریل پر سوار ہوئے کہ بعض ضروری چیزیں چھوٹ گئیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (rhebok)
rhebok
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔