تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھوبی کے بِیاہ گَدھے کے ماتھے کو چُھٹّی" کے متعقلہ نتائج

دھوبی کے بِیاہ گَدھے کے ماتھے کو چُھٹّی

دھوبی بیاہ کے موقع پر کپڑے گدھے پر لاد کر دھونے نہیں لے جاتے اس لیے اسے بیاہ کے دن چُھٹی ہوتی ہے

دھوبی کے بِیاہ گَدھے کے ماتھے مور

دھوبیوں کے بیاہ ہو تو گدھے کو سجاتے ہیں، غریب کی بھی کبھی نہ کبھی سُنی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دھوبی کے بِیاہ گَدھے کے ماتھے کو چُھٹّی کے معانیدیکھیے

دھوبی کے بِیاہ گَدھے کے ماتھے کو چُھٹّی

dhobii ke biyaah gadhe ke maathe ko chhuTTiiधोबी के बियाह गधे के माथे को छुट्टी

نیز - دھوبی کے بِیاہ گَدھے کو چُھٹّی

ضرب المثل

دھوبی کے بِیاہ گَدھے کے ماتھے کو چُھٹّی کے اردو معانی

  • دھوبی بیاہ کے موقع پر کپڑے گدھے پر لاد کر دھونے نہیں لے جاتے اس لیے اسے بیاہ کے دن چُھٹی ہوتی ہے
  • کبھی غریب کو بھی آرام مل جاتا ہے

धोबी के बियाह गधे के माथे को छुट्टी के हिंदी अर्थ

  • धोबी ब्याह के अवसर पर कपड़े गधे पर लाद कर धोने नहीं ले जाते इस लिए उसे ब्याह के दिन छुट्टी होती है
  • कभी ग़रीब को भी आराम मिल जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھوبی کے بِیاہ گَدھے کے ماتھے کو چُھٹّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھوبی کے بِیاہ گَدھے کے ماتھے کو چُھٹّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words