تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"renter" کے متعقلہ نتائج
renter کے لیے اردو الفاظ
renter کے اردو معانی
اسم
- کرائے پر اُٹھانے یا چلانے والا۔.
- (برطانیہ میں) فلمی تقسیم کار۔.
- عوام: برط مرد طوائف، امرد۔.
renter के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- किराए पर उठाने या चलाने वाला।
- (बर्तानिया में) फ़िल्मी तक़सीम-ए-कार
- अवाम: बरत मर्द तवाइफ़, अम्रद।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دَنْتِیرُو
ہندوؤں کے نزدیک گدھے کی آواز کے شگون کا نام ، اگر گدھا سامنے سے منہ کھول کر بولتا ہوا آئے تو اسے بدشگونی سمجھا جاتا ہے ؛ ماتھا پھوڑ ؛ ڈنڈا ؛ کانتا ؛ گھرگا کے نام سے بھی یہ شگون موسوم تھا .
دَنْتُر
وہ جس کے دانت قدرے بڑے اور باہرکو نکلے ہوئے ہوں، دانتوں والا ہاتھی، سوریا دوسرے جانورجوسونڈ رکھتے ہوں
denture
مصنوعی دانت ،ایک یا ز یا وہ جو ایک مصنوعی چوکے میں جڑے ہوتے ہیں جو نکالا اور لگایا جاسکتا ہے، دانتوں کا چوکا۔.
re-entry
دوبارہ ورود یا داخلہ ، واپسی خصوصاً (خلائی جہاز، قذیفے ، خد نگے وغیرہ کی) فضائے ارضی میں باز گشت۔.
دَن٘ت دھون
دان٘توں کو دھونے یا صاف کرنے والا ، دان٘توں کا برش یا ریشہ دار ٹہنی جس سے دان٘ت صاف کئے جاتے ہیں ، مسواک ، ایک درخت جس کی لکڑی دان٘ت صاف کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (renter)
renter
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔