تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَن٘ت دھاوَن" کے متعقلہ نتائج

دَن٘ت دھاوَن

مسواک، منجن وغیرہ سے دانت اور منہ کے اندرونی حصہ صاف کرنے کا عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں دَن٘ت دھاوَن کے معانیدیکھیے

دَن٘ت دھاوَن

dant-dhaavanदंतधावन

اصل: سنسکرت

موضوعات: پودا

دَن٘ت دھاوَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مسواک، منجن وغیرہ سے دانت اور منہ کے اندرونی حصہ صاف کرنے کا عمل
  • دانتوں کو دھونے یا صاف کرنے والا، دانتوں کا برش یا ریشہ دار ٹہنی جس سے دانت صاف کئے جاتے ہیں، مسواک، داتون
  • ایک درخت جس کی لکڑی دانت صاف کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے
  • کرنج، کھیر، مولسری کا پیڑ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of dant-dhaavan

Noun, Masculine

  • cleanning or washing the teeth, rinsing the mouth
  • a tooth-brush or fibrous stick used for cleaning the teeth
  • mimusops elengi tree, catechu tree

दंतधावन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दातुन, मंजन आदि से दाँत और मुँह का भीतरी भाग साफ़ करने की क्रिया
  • दाँतों को धोने या साफ़ करने वाला, दाँतों का बरश या रेशादार टहनी जिससे दाँत साफ़ किए जाते हैं, दंतमार्जन, दातुन, दतौन, दंतवन, मिस्वाक
  • एक पेड़ जिसकी लकड़ी दाँत साफ़ करने के लिए प्रयोग होती है
  • खैर का पेड़, खदिर वृक्ष, करंज और मौलसिरी का पेड़

دَن٘ت دھاوَن کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَن٘ت دھاوَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَن٘ت دھاوَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone