تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دانت رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج

دانت رَکْھنا

ارادہ رکھنا، قصد رکھنا، گھات میں رہنا

دانت پَر رَکْھنا

چکھنا، ذائقہ معلوم کرنا، زبان پر رکھنا

دانت تَلے اُنگْلی رَکْھنا

تعجّب کرنا، حیران رہ جانا، حیرت میں ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دانت رَکْھنا کے معانیدیکھیے

دانت رَکْھنا

daa.nt rakhnaaदाँत रखना

محاورہ

دانت رَکْھنا کے اردو معانی

  • ارادہ رکھنا، قصد رکھنا، گھات میں رہنا

    مثال - جو لوگ۔۔۔لوگوں کی دلداری اور مال دنیاوی۔۔۔پر دانت رکھتے ہیں ان کو علم پڑھا یا جائے۔

  • کسی چیز کی خواہش رکھنا، بدلہ یا انتقام لینے کا ارادہ رکھنا

English meaning of daa.nt rakhnaa

  • to desire exceedingly, to covet (a thing), to be bent (on a thing, as revenge)

दाँत रखना के हिंदी अर्थ

  • इरादा रखना, दृढ़ निश्चय रखना, घात में रहना

    उदाहरण - जो लोग...लोगों की दिलदारी और माल दुनियावी (सांसारिक धन-दौलत)...पर दाँत रखते हैं उनको इल्म पढ़ाया जाए

  • किसी चीज़ की इच्छा रखना, बदला या प्रतिशोध लेने का निश्चय रखना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دانت رَکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دانت رَکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words