تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ranter" کے متعقلہ نتائج
ranter کے لیے اردو الفاظ
ranter کے اردو معانی
اسم
- بڑ ہانکنے والا
- شیخی باز
- بَکّی
- جھَکّی
فعل
- بکی
- جھکی
- بڑبڑیا
- ہرزہ گو
- ڈینگیا
- شیخی باز
- لباڑ
- کلّہ دراز
- ایک مذہبی فرقہ
ranter के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बड़ हांकने वाला
- शेखी बाज़
- बिकी
- झुकी
क्रिया
- बिकी
- झक्की
- बड़ बढ़िया
- हर्ज़ागो
- डीन्गया
- शेखी बाज़
- लबाड़
- कला दराज़
- एक मज़हबी फ़िर्क़ा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دَنْتِیرُو
ہندوؤں کے نزدیک گدھے کی آواز کے شگون کا نام ، اگر گدھا سامنے سے منہ کھول کر بولتا ہوا آئے تو اسے بدشگونی سمجھا جاتا ہے ؛ ماتھا پھوڑ ؛ ڈنڈا ؛ کانتا ؛ گھرگا کے نام سے بھی یہ شگون موسوم تھا .
دَنْتُر
وہ جس کے دانت قدرے بڑے اور باہرکو نکلے ہوئے ہوں، دانتوں والا ہاتھی، سوریا دوسرے جانورجوسونڈ رکھتے ہوں
denture
مصنوعی دانت ،ایک یا ز یا وہ جو ایک مصنوعی چوکے میں جڑے ہوتے ہیں جو نکالا اور لگایا جاسکتا ہے، دانتوں کا چوکا۔.
re-entry
دوبارہ ورود یا داخلہ ، واپسی خصوصاً (خلائی جہاز، قذیفے ، خد نگے وغیرہ کی) فضائے ارضی میں باز گشت۔.
دَن٘ت دھون
دان٘توں کو دھونے یا صاف کرنے والا ، دان٘توں کا برش یا ریشہ دار ٹہنی جس سے دان٘ت صاف کئے جاتے ہیں ، مسواک ، ایک درخت جس کی لکڑی دان٘ت صاف کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ranter)
ranter
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔