تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"reader" کے متعقلہ نتائج

reader

پھاڑنے والا

readership

پڑھنے والوں کی تعداد، اخبار وغیرہ کے ناظرین بحیثیت مجموعی۔.

راڈَر

ہوائی جہاز ، بحری جہاز اور ساحل وغیرہ کی سمت یا موجودگی کا پتا چلانے کا نظام جس میں ریڈیائی لہریں استعمال ہوتی ہیں نیز وہ چیز جو اس مقصد کے لیے استعمال ہوتی ہے .

رَڈار

ایک آلہ جو ریڈیائی لہروں کے ذریعے طیارہ، جہاز یا ساحل وغیرہ کی سمت، فاصلہ یا موجودگی کا پتہ چلاتا ہے نیز راڈار

راڈار

ایک آلہ جس کی مدد سے کسی راکٹ، میزائل یا جہاز وغیرہ کی موجودگی کا پتہ بغیر وقت گنوائے لگایا جا سکتا ہے

رادار

رک: راڈار، ایک آلہ جس کی مدد سے کسی راکٹ، میزائل یا جہاز وغیرہ کی موجودگی کا پتہ بغیر وقت گنوائے لگایا جا سکتا ہے

رُودار

معزز، باوقار، نُمایاں اور ممتاز

ریڈار

ریڈیائی لہروں کی مدد سے ہوائی جہاز وغیرہ کی موجودگی کا پتہ چلانے والا ایک آلہ نیز نظام

rider

سَواری

raider

rudder

(الف) جہاز کے دنبال کے ساتھ لگی ہوئی عمودی پتوار یا سکّان سمت کے تعیّن کے لیے ( ب) ہوائی جہاز کی پشت سے جڑا ہوا عمودی پٹ جس سے اس کی افقی سمت متعیّن کی جاتی ہے ۔.

red deer

تیز سرخی مائل بھورے رنگ کی کھال والا ہرن جو جاڑے میں ہلکا بھورا ہوجاتا ہے Cervus elaphus ۔.

رُوئے دار

رُوئی دار

پہننے کا وہ کپڑا جس میں رُوئی پڑی ہوئی ہو، جس میں روئی شامل ہو

lay reader

اينگليکَن کَليسا ميں ايک عام آدمی جو عوامی عِبادَت کے کُچھ حِصّے ادا کَرنے کا مَجاز ہو

lip-reader

ہونٹوں کی حَرکَت سے بات کو سَمَجھنے والا

non-reader

نا خواندہ، پڑھنے سے معذور۔.

رُوئیں دار

وہ چیز جس پر رُواں ہو

نِیُوز رِیڈر

ریڈیو یا ٹیلی وژن پر خبریں سنانے والا ، خبریں پڑھنے والا شخص ۔

مِیٹَر رِیڈَر

میٹر پڑھنے والا ، (عموماً) گیس ، بجلی وغیرہ کے (ماہانہ) استعمال کی مقدار معلوم کرنے یا لکھنے والا آدمی ۔

مائِکرو فِلم رِیڈَر

پروجیکٹر جس پر چڑھا کر مائیکرو فلم کامطالعہ کیا جاتا ہے ۔

radar trap

را ڈار کے ذریعے مقررہ حد سے زیادہ تیز رفتار گاڑیوں کا پتا لگانا۔.

redress

چارہ گری کرنا

رُدْراکْش

ایک جنگلی درخت کا بِیج ہے، یہ درخت نیپال آسام اور کوکن گھاٹ پربہت ہوتے ہیں، یہ درخت سیدھا ور بڑا اِملی اور آنولے کے درخت کی طرح ہوتا ہے، بِیج بطور دوا مُستعمل ہے، ہندو اس کی مالا بناتے ہیں

رُدّْراچھ

ایک جنگلی درخت کا بِیج ہے، یہ درخت نیپال آسام اور کوکن گھاٹ پر بہت ہوتے ہیں، یہ درخت سیدھا ور بڑا اِملی اور آنولے کے درخت کی طرح ہوتا ہے، بِیج بطور دوا مُستعمل ہے، ہندو اس کی مالا بناتے ہیں.

redraft

(کسی تحریر یا دستاویز کو) دوبارہ لکھنا ۔.

roadrunner

میکسیکو اور ریا ستہا ئے متحدہ کے صحرائی علا قوں کا ایک تیز رفتار پرندہ جو کوئل کی جنس سے ملتا جلتا ہے Geococcyx californianus ۔.

redresser

فریاد رس

riderless

بے سَوار

رودْرَکْش

ایک جنگی درخت اوراس کا بِیج ، درخت سیدھا اور بڑا املی اور آنولے کے درخت کی طرح ہوتا ہے ، بیج بطور دوا مستعمل ہے ، ہندو اس کی مالا بناتے ہیں.

رُودْراکْش

ایک جنگی درخت اوراس کا بِیج ، درخت سیدھا اور بڑا املی اور آنولے کے درخت کی طرح ہوتا ہے ، بیج بطور دوا مستعمل ہے ، ہندو اس کی مالا بناتے ہیں.

رُو دَرْ رُو

آمنے سامنے، رُوبَرُو

روڈ رولَر

سڑک کُوٹنے یا ہموار کرنے کا بھاری نیلن جو انجن کی مدد سے چلتا ہے .

رُوداری

خُوبصورتی

رَودْری

موسیقی: گندھار سُر کی دو سُرتیوں میں سے ایک کا نام

رُدّْراج

ایک جنگلی درخت کا بِیج ہے، یہ درخت نیپال آسام اور کوکن گھاٹ پر بہت ہوتے ہیں، یہ درخت سیدھا ور بڑا اِملی اور آنولے کے درخت کی طرح ہوتا ہے، بِیج بطور دوا مُستعمل ہے، ہندو اس کی مالا بناتے ہیں.

redraw

دوبارہ بنانا ، کھینچنا (نقش وغیرہ ).

ruderal

کوڑے ،گھورے یا کنکریلی زمین وغیرہ پر اُگنے والا (پودا).

redroot

سُرخ جڑا

رُدْرابِین

(موسیقی) سِتار کی طرح چوبی اور مخروطی طبلی کا بغیر پردوں کا ایک ساز جس میں تان٘ت کے چھ تار ہوتے ہیں اور کندھے پر رکھ کر مضراب سے بجایا جاتا ہے، اِیران اور افغانستان میں رباب کے نام سے مشہور ہے.

رُدّْراجھ

ایک جنگلی درخت کا بِیج ہے، یہ درخت نیپال آسام اور کوکن گھاٹ پر بہت ہوتے ہیں، یہ درخت سیدھا ور بڑا اِملی اور آنولے کے درخت کی طرح ہوتا ہے، بِیج بطور دوا مُستعمل ہے، ہندو اس کی مالا بناتے ہیں.

redirect

دوسری سمت بھیجنا ، خصوصاً (خط کا) پتہ تبدیل کرکے پھر روانہ کرنا۔.

red rag

طیش دلانے والی شے (جیسے بیل سرخ کپڑے پر جھپٹتا ہے ).

red roan

(جانور کی کھال کا رنگ ) نسواری کے ساتھ سفید یا بھورا ملا جلا ۔.

readdress

پتہ تبدیل کرنا (خط یا پارسل کا) ۔.

red rose

لنکا شائر یا وہاں کے لوگوں کا نشان۔.

دَنْڈ دَھر

عصا بردار، سزا دینے والا

reed-organ

دھات کی نلکیوں سے کام لینے والا ہارمونیم ۔.

دَڑْدَڑی

(کہار) کنکر ، ٹِھیکرے ، کھپرے وغیرہ.

رَدّا رَکْھنا

اینٹوں یا مٹی کی ایک تہ پر دوسری تہ رکھنا، چنائی کے اوپر چنائی کرنا

دَوڑا دَوڑ آنا

بھاگ کر یا عجلت میں آنا

دَوڑ دُھوپ کَرنا

دَوڑا دَوڑا آنا

بھاگم بھاگ، منزل پر رکے بغیر تیزی سے چلتے رہنا

رَدَّہ رَکْھنا

رک: ردّا رکھنا.

ریڈِیو آرٹِسْٹ

ریڈیائی پروگراموں میں کام کرنے والا فن کار.

دَوڑ دَپاڑ کَرْنا

بہت کوشش کرنا، دوڑ دھوپ کرنا.

دَوڑ دھانپ

رک: دوڑ دُھوپ.

دَوڑ دَوڑ کے جانا

اشتیاق کے ساتھ بار بار جانا، گھڑی گھڑی جانا، بے قرار ہو کر بیتابی دِکھانا

رِیڑ دار

ایسے جاندار جن میں رِیڑھ کی ہڈّی موجود ہوتی ہے.

دَڑ دَڑ

رک : دَھل دَھل.

reader کے لیے اردو الفاظ

reader

ˈriː.dər

reader کے اردو معانی

اسم

  • قاری
  • ناظر
  • عالم
  • پڑھنے والا
  • مطالعہ کنندہ
  • مطالعے اور یاد کرنے کے لیے مدرسے کی ایک کتاب
  • شائع ہونے کے لیے پیش شدہ مسودوں کو ان کی خوبیوں کی جانچ پڑتال کرنے کے لیے پڑھے والا ملازم
  • تصحیح کے لیے پروف پڑھنے والا شخص
  • پروف خوان
  • گرجا میں باضابطہ طور پر تقریر کرنے والا یا خطاب کرنے والا شخص
  • کسی پروفیسر، استاد یا معلم کا نائب جو طلبہ کی درجہ بندی (امتحانی پرچوں اور تحریروں کی مدد سے) کرتا ہو
  • (برطانوی) مقرر
  • ایسا شخص جو سامعین یا ناظرین کے سامنے نظم و نثر پڑھے
  • کتاب خواں
  • نقاد

reader के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • क़ारी
  • नाज़िर
  • आलिम
  • पढ़ने वाला
  • मुताला कुनिंदा
  • मुताले और याद करने के लिए मदरसे की एक किताब
  • शाए होने के लिए पेश-शुदा मुसव्वदों को उन की ख़ूबियों की जाँच पड़ताल करने के लिए पढ़े वाला मुलाज़िम
  • तसहीह के लिए प्रूफ़ पढ़ने वाला शख़्स
  • प्रूफ़-ख़्वान
  • गिरजा में बाज़ाबता तौर पर तक़रीर करने वाला या ख़िताब करने वाला शख़्स
  • किसी प्रोफ़ेसर, उस्ताद या मुअल्लिम का नायब जो तलबा की दर्जा बंदी (इम्तिहानी पर्चों और तहरीरों की मदद से) करता हो
  • (बर्तानवी) मुक़र्रिर
  • ऐसा शख़्स जो सामेईन या नाज़ेरीन के सामने नज़्म-ओ-नस्र पढ़े
  • किताब-ख़्वाँ
  • नक़्क़ाद

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (reader)

نام

ای-میل

تبصرہ

reader

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone