تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُوئی دار" کے متعقلہ نتائج

رُوئی دار

پہننے کا وہ کپڑا جس میں رُوئی پڑی ہوئی ہو، جس میں روئی شامل ہو

سِیاہ رُوئی

منہ کا رنگ کالا ہونا، حبشی پن، مجازاً: رُسوائی، بدنامی، ذلّت، خجالت، شرمندگی

سِرْکَہ رُوئی

رک : سِرکہ پیشانی.

سِیَہ رُوئی

شرمندی، رسوائی

تازَہ رُوئی

بشاشت ، خندہ پیشانی ۔

سادَہ رُوئی

کم عُمری، کم سنی، بے ریش و بروت کی عمر

رُوئی کا پھاہا

روئی کا گول یا چوکور بنایا ہوا پہل جس پر مرہم وغیرہ لگا کر زخم پر چپکاتے رکھتے ہیں

رُوئی کا بِنَولَہ

روئی کا بیج ؛ (مجازاً) گرم لبادہ گرم لباس

رُوئی کا پَہَل

دُھنکی ہوئی رُوئی کا کیسی قدر حِصّہ جو یاتھ سے چوڑا کِیا گیا ہو

عِطْر کی رُوئی

رک : عطر کا پھویا.

کُشادَہ رُوئی

خوش مزاجی، خندہ روئی، ہن٘س مکھ ہونا، شگفتہ مزاجی

شِگُفْتَہ رُوئی

شگفتہ رُو ہونا، چہرے پر شگفتگی ہونا

خَنْدَہ رُوئی

ہن٘س مُکھ ہونے کی کیفیت، خندہ پیشانی، خوش مزاجی

رُوئی کا لَن٘گُور

رُوئی سے بنا ہوا لنگور کا مجسمہ .

رُوئی کا جَن٘گَل

وہ جگہ جہاں کثرت سے رُوئی کے درخت ہوں

شُعْلَہ رُوئی

شُعلہ رُو کا اسم کیفیت، چہرے کا لال بھبوکا ہونا

مَہَک دار

مہکیلا ، خوشبودار

لَہْر دار

لہریا دار، لہروں والا، خم دار، اُونچا نیچا

اِجارَہ دار

(کسی چیز کا) ٹھیکہ لینے والا، ٹھیکے دار

حِصَّہ دار

شریک، سہیم، سجھی

تابِعْ دار

مطیع، پابند، فرماں بردار، ملازم

عُہ٘دَہ دار

صاحب منصب، افسر، ذی مرتبہ، عالی مرتبت

گِرَہ دار

بہت سی گانٹھوں والا، بل کھایا ہوا، گٹھیلا

جَں٘بَہ دار

طرفداری ، حمایتی.

بَہْن٘گی دار

رک : بہن٘گی والا

ظاہِر دار

دکھاوے کا برتاؤ کرنے والا، تصنّع اور بناوٹ سے کام لینے والا

ڈھالِیَہ دار

چھپّر والا.

طَلایَہ دار

گشتی سپاہی (جو لشکر یا شہر کی حفاظت پر متعین ہوں)، مُخبر، سراغ لگانے والا، نیز طلایہ کا افسر

نامَہ دار

نامہ بر، قاصد، خط لانے والا، ہرکارہ، چٹھی رساں

دانَہ دار

۱. جس میں دانے پڑے ہوں.

پوطَہ دار

جانَہ دار

دار اِمارَہ

رکَ : دارُالْامارت .

جَہان دار

دنیا کا مالک یا حاکم، (مراد) بادشاہ

مَہِیْنَہ دار

ماہوار نوکر، ماہوار تنخواہ کا نوکر

ہُنَر دار

ہنر رکھنے والا ، صاحب علم و فن

پَرْگَنَہ دار

۔ (ف) مذکر۔ ضلع دار۔ پرگنے کا افسر۔

مِہمان دار

مہمان بلانے والا شخص، میزبان نیز وہ شخص جو مہمانوں کی خاطرداری پر متعین ہو

پَہْلُو دار

۱. رمز و کنایہ سے بھرا ہوا.

ہَل دار

(کاشت کاری) وہ جس کے پاس ہل ہو، ہل کا مالک

بِیمَہ دار

رک : بیمہ اٹھانے والا .

مَردانَہ دار

۔(ف) صفت۔مروںکے مانند۔بہادرانہ۔دلیر۔

پَہْرے دار

چوکی دار، محافظ، دربان، رکھوالا، پاسبان

بیلْچَہ دار

بیلچے سے کام کرنے والا ، مزدور ، مزدور .

دار چوبَہ

دار ہند ، آنبہ ہلدی .

پَہَن دار

کشادہ ، فراخ ، وسیع .

نِگَہ دار

نگرانی کرنے والا ، نگہبان ، پاسبان ، محافظ ۔

چِہْرَہ دار

چہرہ رکھنے والا ، (مجازاََ) خوب صورت ، حسین شخص .

ہِچکی دار

(آتش بازی) رُک رُک کر چڑھنے یا بلند ہونے والی (آتش بازی کی کوئی چیز) ۔

مُہرَہ دار

پالش کیا ہوا ، چمک دار

پَیراہَن دار

(حیوانیات و نباتیات) مخلف ، غلاف پوش ، جس پر چھلکوں کی تہ ہو ، انگ : Tunicated.

جامَہ دار

داروغۂ لباس، جامہ خانہ کا نگہبان، محافظ

رُتْبَہ دار

۱. اُون٘چے درجے کا عُمدہ ، اچھا .

ہِیک دار

بدبودار ۔

دَرْجَہ دار

جس پر نشان لگے ہوں

گِروہ دار

گروہ کا گروہ ، سرخیل رکھنے والا ، سردار ، سرگروہ ، سرغنہ.

بُوٹَہ دار

جس پر بیل بوٹے بنے ہوں ، پھول والا.

لَہْرِیَہ دار

لہرایا ہوا، خم دار ، لہریا دار ، لہروں کی شکل کا ، دھاری دار.

تَہ دار

پہلو دار، جس میں کئی پہلو ہوں، دقیق، پیچ دار، معنی خیز، مشکل

پِہَل دار

رک: پہلو دار.

اردو، انگلش اور ہندی میں رُوئی دار کے معانیدیکھیے

رُوئی دار

ruu.ii-daarरूई-दार

وزن : 2221

رُوئی دار کے اردو معانی

فارسی، ہندی - صفت

  • پہننے کا وہ کپڑا جس میں رُوئی پڑی ہوئی ہو، جس میں روئی شامل ہو
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of ruu.ii-daar

Persian, Hindi - Adjective

  • quilted or stuffed with cotton

रूई-दार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - विशेषण

  • पहनने का वो कपड़ा जिस में रूई पड़ी हुई हो, जिस में रूई शामिल हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُوئی دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُوئی دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words