تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"red deer" کے متعقلہ نتائج
red deer کے لیے اردو الفاظ
red deer کے اردو معانی
اسم
- تیز سرخی مائل بھورے رنگ کی کھال والا ہرن جو جاڑے میں ہلکا بھورا ہوجاتا ہے Cervus elaphus ۔.
red deer के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तेज़ सुर्ख़ी माइल भूरे रंग की खाल वाला हिरन जो जाड़े में हल्का भूरा होजाता है Cervus elaphus ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
red deer
تیز سرخی مائل بھورے رنگ کی کھال والا ہرن جو جاڑے میں ہلکا بھورا ہوجاتا ہے Cervus elaphus ۔.
راندَۂِ دَرگاہ
درگاہ خداوندی اور دربار شاہی یا کسی عالی بارگاہ سے نکالا ہوا، ذلیل و رسوا، شیطان، گنہگار
دِینڑ
سانپ کی ایک قسم جو عموما موشیوں کے باڑے میں پایا جاتا ہے ، مٹیالا سیاہ چتی دار ہوتا ہے کاٹتا نہیں پھنکارتا ہے.
راندَۂ دَرْگَاہ ہونا
معتوب ہونا ، مردود ہونا ، درگاہِ الہٰی تو وہ یاں تک آنکھوں میں خلایق کی نظر آوے بہ تحقیر
نَیا مُلّا مَسْجِد کو دَوڑ دَوڑ جائے
۔مثل۔ کوئی نئی بات سیکھتا ہے تو ہر وقت اُسی کو کہتا اور جتاتا پھرتا ہے۔
نَیا مُلّا مَسِیت کو دَوڑ دَوڑ جائے
نئی بات کا بہت شوق ہوتا ہے ، جب کوئی نئی بات سیکھتا ہے تو ہر وقت اسی کو کرتا ہے اور جتاتا رہتا ہے تو کہتے ہیں
دھیڑی کَوّا
دھیڑ کے خاندان سے ایک بڑا جنگلی سیاہ کوّا جو ہمالیہ کے سرو کے جنگلات میں پایا جاتا ہے، کاگ، دھیڑ جیسا سیاہ کوّا، جَوزْکُتْرا
کَٹ کَھنی کُتْیا بُھس میں بیائی ، ٹُکْڑا دیکھ کَر دَوڑ دَوڑ آئی
طمع کی وجہ سے تند مزاج بھی مطیع ہو جاتا ہے.
خَجْلَت رَدِّ سَوالَم بَہ زَمِینَم دَر کَرد بے زَرِی کَرد بَمَن آنْچہ بَقارُون زَر کَرد
ردّ سوال پر بے زری کی وجہ سے زمین میں گڑ گیا، میرے ساتھ بے زری نے وہ کیا جو قارون کے ساتھ زر نے کیا
دَوڑ چَلے نَہ گِر پَڑے
یہ کہاوت اس وقت بولتے ہیں جب کوئی آدمی اعتدال سے گُزر کر کام کرے اور ناکام ہو جائے
مُلّا کی دَوڑ مَسْجِد
ہر شخص کی کوشش اسی حد تک ہوتی ہے کہ جہاں تک اس کی رسائی ہو ، اپنے حوصلے اور مقدور کے مطابق کام کیا جاتا ہے ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (red deer)
red deer
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔