تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُدْرابِین" کے متعقلہ نتائج

رُدْرابِین

(موسیقی) سِتار کی طرح چوبی اور مخروطی طبلی کا بغیر پردوں کا ایک ساز جس میں تان٘ت کے چھ تار ہوتے ہیں اور کندھے پر رکھ کر مضراب سے بجایا جاتا ہے، اِیران اور افغانستان میں رباب کے نام سے مشہور ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں رُدْرابِین کے معانیدیکھیے

رُدْرابِین

rudraabiinरुद्राबीन

اصل: سنسکرت

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

رُدْرابِین کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (موسیقی) سِتار کی طرح چوبی اور مخروطی طبلی کا بغیر پردوں کا ایک ساز جس میں تان٘ت کے چھ تار ہوتے ہیں اور کندھے پر رکھ کر مضراب سے بجایا جاتا ہے، اِیران اور افغانستان میں رباب کے نام سے مشہور ہے.

Urdu meaning of rudraabiin

  • Roman
  • Urdu

  • (muusiiqii) sitaar kii tarah chobii aur maKhruutii tablii ka bagair pardo.n ka ek saaz jis me.n taant ke chhः taar hote hai.n aur kandhe par rakh kar mizraab se bajaayaa jaataa hai, e-e-yuraan aur afGaanistaan me.n rabaab ke naam se mashhuur hai

रुद्राबीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सितार की तरह का लकड़ी का बिना परदों वाला एक वाद्य-यंत्र जिसमें तांत के छह तार होते हैं और कंधे पर रखकर मिज़राब से बजाया जाता है, ईरान और अफ़ग़ानिस्तान में रबाब के नाम से प्रसिध्द है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رُدْرابِین

(موسیقی) سِتار کی طرح چوبی اور مخروطی طبلی کا بغیر پردوں کا ایک ساز جس میں تان٘ت کے چھ تار ہوتے ہیں اور کندھے پر رکھ کر مضراب سے بجایا جاتا ہے، اِیران اور افغانستان میں رباب کے نام سے مشہور ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُدْرابِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُدْرابِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone