تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَواں" کے متعقلہ نتائج

نام

وہ لفظ جس سے کسی ذات یعنی انسان، شے وغیرہ کا علم ہو، کسی کو پکارنے کے لیے ایک مخصوص لفظ، اسم

نَعَم

کلمۂ ایجاب: ہاں، اچھا، بجا، درست

نامیں

نام سے ، نام لے کر

نَعام

شتر مرغ ۔

نام کو

۔ بہت کم ، برائے نام ، ذرا سا ۔

نام کا

حصے کا ، نام زد

نام کے

نام کا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ، نام نہاد نیز منسوب ، موسوم ، حصے کے ۔

نام کی

نام نہاد ۔

نام کُوں

رک : نام کو ، فضول ، بیکار ۔

نام ہے

۔۱۔ شہرت ہے ۲۔ برائے نام ہے۔؎

نام سے

۔ نام کے ساتھ ، لقب یا خطاب کے ساتھ ، نام سے موسوم ۔

نامے

نامہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ نام لے کر ، نام سے

نامہ

۔ خط ، چٹھی ، پتر ، مکتوب .

نامزَد

موسوم، معروف

نام جُو

شہرت چاہنے والا، نام کا خواہاں

ناما

نام دیو کے نام کا مخفف، نام کا وظیفہ

نامی

مشہور، معروف، نامور، شہرت یافتہ

نام پَہ

لیے ، واسطے

نام وار

مشہور ، معروف ، شہرت یافتہ ؛ نامور ۔

نام دام

۔(دام واؤ سے تابع مہمل ہے۔ مذکر۔ نام وغیرہ۔ نامور (ف) نام آور کامخفف۔ صفت مشہور نامی۔

نام وام

نام وغیرہ

نام زَدَہ

दे. ‘नामजद'।

نام تَک

نام بھی ، صرف نام ۔

نام جوگ

ہنڈی (چیک) کی ایک قسم ، وہ ُہنڈی جس پر روپیہ وصول کرنے والے کا نام درج ہو اور اسی کو واجب الادا ہو ۔

نام زَدی

حاضری، پیشی، معائنہ، پریڈ

نامنا

ایک قسم کا بھاگلپوری ٹسری کپڑا جس کی بناوٹ میں دیوتائوں کی مورتیں، نام یا کسی دُعا کے الفاظ کی شکلیں بنائی ہوں

نام آور

معروف، مشہور

نام لیوا

۱۔ (i) نام لینے والا ، ماننے والا ، عقیدت مند ، پیرو ۔

نام پَر

شہرت کے لئے، واسطے سے، کھیل میں

نام والا

مشہور ، نیک نام ؛ معروف ۔

نام دینا

نام مقرر کرنا، موسوم کرنا، کسی نام سے پکارنا

نام نَہیں

۔ پتا نہیں ، سراغ نہیں ، بے نشاں ہے ، لامکاں ہے ۔

نام یاب

شہرت یافتہ ، مشہور ، نیک نام ، نام ور

نام داری

شہرت، ناموری، امتیاز

نام دَہی

نام دینا ، موسوم کرنا ، نام مقرر کرنا ۔

نام عمود

عزت و نمائش، ٹیپ ٹاپ، ظاہری ٹھاٹھ

نام آوَر

مشہور، شہرت یافتہ، نمایاں، نامور، مشہور و معروف

نام اُڑنا

نام مشہور ہونا ،شہرہ ہونا ، چرچا ہونا ۔

نام رُوپ

نام اور شکل (فلسفہ) ایک فرد، ایک نفس

نام چار

رک : نام چار کو جو فصیح ہے ، برائے نام ۔

نَامِیہ

بڑھنے والی، بڑھانے والی، نمو کرنے والی (قوت کے لیے مستعمل)

نام پَڑنا

کوئی نام رکھا جانا ، کوئی نام مشہور ہو جانا ، عرف ہو جانا ۔

نام بُردَہ

جس کا ذکر پہلے آ چکا ہو، مذکورہ بالا، مشارہ الیہ

نام آنا

نام زبان پر جاری ہونا یا تذکرہ ہونا ، بیان ہونا ، ذکر ہونا نیز نام شامل ہونا ۔

نام ٹھام

نام اور جگہ ، اتا پتا ، کسی کے مفصل حالات ۔

نام ساکھ

شہرت اور اعتبار

نام پَتْر

ناموں یا لوگوں کی فہرست

نام ہونا

شہرت ہونا

نام آشنا

صرف نام سے واقف، اَن دیکھا جانکار، جس کے صرف نام ہی سے واقفیت ہو، جسے دیکھا نہ ہو صرف اس کا نام سنا یا پڑھا ہو

نام اُوڑنا

نام مشہور ہونا ،شہرہ ہونا ، چرچا ہونا ۔

نام نشان

نشان، پتہ، ٹھکانا

نام نِہاد

نام کا، دیکھنے کا، ظاہری نیز جعلی، جس کی بنیاد محض نام پر ہو

نامی نام

۔صرف نام کی جگہ۔ نام ہی نام کامخفف۔؎

نام پَرداز

نامور ، مشہور ۔

نام بَندی

نام رکھنے کا عمل ، تسمیہ

نام نُمُود

نام و نمود، ظاہری شان، دکھاوا، ٹیپ ٹاپ

نام بَری

رک : نام وری ۔

نام کرنا

شہرت پانا، مشہور ہونا، نام پیدا کرنا نیز بدنام ہونا، رسوا ہونا

نام رَہنا

۔ نام باقی رہنا ، یادگار رہنا ، نام زندہ رہنا ۔

نام بَنام

ہر ایک کو، ہر ایک کے نام، نام کی ترتیب کے ساتھ، ایک ایک کر کے، نام وار

اردو، انگلش اور ہندی میں رَواں کے معانیدیکھیے

رَواں

ravaa.nरवाँ

اصل: فارسی

وزن : 12

موضوعات: دریا احکام

Roman

رَواں کے اردو معانی

صفت

  • جانے والا، گرم سفر، چلنے پر آمادہ
  • (حکم یا سکہ وغیرہ) جاری، نافذ
  • (دریا یا چشمہ وغیرہ) جاری، بہتا ہوا

    مثال رواں پانی میں بیماریوں کے جراثیم نہیں پائے جاتے

  • (خنجر یا تیغ وغیرہ) تیز، براں، پھرتی سے چلنے والا
  • جاری و ساری، متحرک
  • (سال، مہینہ، سنہ وغیرہ) جاری، موجودہ، حالیہ
  • جوش یا حرکت پیدا کرنے والا، تیز و تند (شاذ)
  • سلیس، آسان بہاؤ، الجھاؤ سے بری
  • مشق پر چڑھا ہوا، منجھا ہوا (جیسے: داؤ پیچ وغیرہ)
  • کوئی بات، فقرہ، سبق وغیرہ جو زبان پر چڑھا ہوا اور اچھی طرح یاد یا حفظ ہو، زبان زد، ازبر
  • رٹا ہوا، ہجے کیے بغیر یا معنی سمجھے بغیر جو سبق یاد ہو
  • جسے میل یا مناسبت ہو، خوگر، عادی
  • مشّاق، جسے کسی فن، علم وغیرہ میں دستگاہ یا تجربہ حاصل ہو

اسم، مؤنث

  • جان، روح (عموماً روح کے ساتھ مستعمل، جیسے روح رواں، روح و رواں)
  • وہ جوہر یا ساملہ جو اپنے ایک یا ایک سے زیادہ برقی وں سے محروم ہو چکا ہو، برق بارہ

اسم، مذکر

  • ایک پھلی دار پودا

فعل متعلق

  • باریک بال، رونگٹا جو بدن کے کسی حصے پر بھی ہو
  • باریک بال جو پرندوں کے بچّوں کے پروں سے پیشتر ہوتے ہیں
  • چھوٹے چھوٹے ریشے جو پشمینے یا مخمل وغیرہ میں ہوتے ہیں
  • ترکاری، پھل یا پتے کے اوپر کا ہلکا اور باریک خار
  • کائی
  • پتوں وغیرہ کا باریک اور ملائم رواں

شعر

Urdu meaning of ravaa.n

Roman

  • jaane vaala, garm safar, chalne par aamaada
  • (hukm ya sikka vaGaira) jaarii, naafiz
  • (dariyaa ya chashmaa vaGaira) jaarii, bahtaa hu.a
  • (Khanjar ya teG vaGaira) tez, baraan, phurtii se chalne vaala
  • jaarii-o-saarii, mutaharrik
  • (saal, mahiina, san vaGaira) jaarii, maujuuda, haaliya
  • josh ya harkat paida karne vaala, tez-o-tund (shaaz
  • saliis, aasaan bahaa.o, uljhaa.o se barii
  • mashq par cha.Dhaa hu.a, manjhaa hu.a (jaiseh daa.o pech vaGaira
  • ko.ii baat, fiqra, sabaq vaGaira jo zabaan par cha.Dhaa hu.a aur achchhii tarah yaad ya hifz ho, zabaan zad, azbar
  • raTaa hu.a, hajje ki.e bagair ya maanii samjhe bagair jo sabaq yaad ho
  • jise mel ya munaasabat ho, Khuugar, aadii
  • mushshaaq, jise kisii fan, ilam vaGaira me.n dasatgaah ya tajurbaa haasil ho
  • jaan, ruuh (umuuman ruuh ke saath mustaamal, jaise ruuh ravaan, ruuh-o-ravaa.n
  • vo jauhar ya saamala jo apne ek ya ek se zyaadaa barqii va.n se mahruum ho chukaa ho, barq baarah
  • ek phaliidaar paudaa
  • baariik baal, ruungTaa jo badan ke kisii hisse par bhii ho
  • baariik baal jo parindo.n ke bachcho.n ke paro.n se peshtar hote hai.n
  • chhoTe chhoTe reshe jo pashmiine ya maKhmal vaGaira me.n hote hai.n
  • tarkaarii, phal ya pate ke u.upar ka halkaa aur baariik Khaar
  • kaa.ii
  • patto.n vaGaira ka baariik aur mulaa.im ravaa.n

English meaning of ravaa.n

Adjective

  • fluent, flowing, current, fluid quick, brisk, dexterous,free (part of a machine), soul, life

    Example Ravan pani mein bimariyon ke jarasim nahin paye jate

Noun, Feminine

  • rational soul, soul, spirit, life

Noun, Masculine

  • cowpea, a plant with pods

Adverb

  • fluently, smoothly
  • quickly, briskly

रवाँ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जाने वाला, यात्रा के प्रति तत्पर, चलने पर आमादा अर्थात तैयार
  • (आदेश या सिक्का अर्थात मुद्रा इत्यादि) जारी,लागू
  • (सागर या जलस्त्रोत इत्यादि) प्रवाहमान, बहता हुआ

    उदाहरण रवाँ पानी में बीमारियों के जरासीम नहीं पाए जाते

  • (ख़ंजर अर्थात कटारी या तलवार इत्यादि) तेज़, बार, फुर्ती से चलने वाला
  • निरंतर रूप से, गतिशील
  • (वर्ष, महीना, सन इत्यादि) जारी, वर्तमानिक, गत
  • आवेश या गति पैदा करने वाला, बहुत तेज़ (विरल)
  • आसान, सहज, साधारण लोगों की समझ में आने वाली भाषा, आसान बहाव, उलझाव से मुक्त
  • मश्क़ अर्थात अभ्यास पर चढ़ा हुआ, मंझा हुआ (जैसे: दाव-पेच इत्यादि)
  • कोई बात, वाक्य, सबक़ अर्थात पाठ इत्यादि जो ज़बान पर चढ़ा हुआ और अच्छी तरह याद या स्मरण हो, जो लोगों की ज़बान पर रहे, कंठस्थ
  • रटा हुआ, हिज्जे किए बिना या अर्थ समझे बिना जो सबक़ याद हो
  • जिसे मेल या संबद्ध हो, अभ्यस्थ, आदी
  • किसी विशेष काम का बहुत अच्छा जानकार, जिसे किसी कला, शास्त्र इत्यादि में निपुणता या अनुभव हासिल हो

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जान, रूह (सामान्यतः रूह के साथ प्रयुक्त, जैसे रूह-ए-रवाँ, रूह-ओ-रवाँ)

    विशेष रूह-ओ-रवाँ/ रूह-ए-रवाँ= वह आत्मा जो रगों में संचरित रहती है, जाने वाली रूह, प्राणवायु, (सांकेतिक) वह व्यक्ति या वस्तु जिस पर सब कुछ निर्भर करता है, वह व्यक्ति या वस्तु जो किसी संस्था के अस्तित्व या प्रदर्शन का कारण बनता है

  • वह जौहर अर्थात पदार्थ या परमाणु जो अपने एक या एक से अधिक बर्क़ी अर्थात विद्युत संबंधी गुणों से वंचित हो चुका हो, बर्क़ बारा

    विशेष बर्क़ी-बार= विद्युत तरंगों की उपस्थिति या उनका भार जो आमतौर पर सतह पर होता है

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक फली वाला पौधा

क्रिया-विशेषण

  • बारीक अर्थात महीन बाल, रुंगटा जो शरीर के किसी भाग पर भी हो
  • बारीक बाल जो पक्षियों के बच्चों के परों से पहले होते हैं
  • छोटे-छोटे रेशे जो पश्मीने या मख़मल इत्यादि में होते हैं
  • तरकारी, फल या पत्ते के ऊपर का हल्का और बारीक काँटा
  • काई
  • पत्तों इत्यादि का बारीक और मुलायम रुवाँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نام

وہ لفظ جس سے کسی ذات یعنی انسان، شے وغیرہ کا علم ہو، کسی کو پکارنے کے لیے ایک مخصوص لفظ، اسم

نَعَم

کلمۂ ایجاب: ہاں، اچھا، بجا، درست

نامیں

نام سے ، نام لے کر

نَعام

شتر مرغ ۔

نام کو

۔ بہت کم ، برائے نام ، ذرا سا ۔

نام کا

حصے کا ، نام زد

نام کے

نام کا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ، نام نہاد نیز منسوب ، موسوم ، حصے کے ۔

نام کی

نام نہاد ۔

نام کُوں

رک : نام کو ، فضول ، بیکار ۔

نام ہے

۔۱۔ شہرت ہے ۲۔ برائے نام ہے۔؎

نام سے

۔ نام کے ساتھ ، لقب یا خطاب کے ساتھ ، نام سے موسوم ۔

نامے

نامہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ نام لے کر ، نام سے

نامہ

۔ خط ، چٹھی ، پتر ، مکتوب .

نامزَد

موسوم، معروف

نام جُو

شہرت چاہنے والا، نام کا خواہاں

ناما

نام دیو کے نام کا مخفف، نام کا وظیفہ

نامی

مشہور، معروف، نامور، شہرت یافتہ

نام پَہ

لیے ، واسطے

نام وار

مشہور ، معروف ، شہرت یافتہ ؛ نامور ۔

نام دام

۔(دام واؤ سے تابع مہمل ہے۔ مذکر۔ نام وغیرہ۔ نامور (ف) نام آور کامخفف۔ صفت مشہور نامی۔

نام وام

نام وغیرہ

نام زَدَہ

दे. ‘नामजद'।

نام تَک

نام بھی ، صرف نام ۔

نام جوگ

ہنڈی (چیک) کی ایک قسم ، وہ ُہنڈی جس پر روپیہ وصول کرنے والے کا نام درج ہو اور اسی کو واجب الادا ہو ۔

نام زَدی

حاضری، پیشی، معائنہ، پریڈ

نامنا

ایک قسم کا بھاگلپوری ٹسری کپڑا جس کی بناوٹ میں دیوتائوں کی مورتیں، نام یا کسی دُعا کے الفاظ کی شکلیں بنائی ہوں

نام آور

معروف، مشہور

نام لیوا

۱۔ (i) نام لینے والا ، ماننے والا ، عقیدت مند ، پیرو ۔

نام پَر

شہرت کے لئے، واسطے سے، کھیل میں

نام والا

مشہور ، نیک نام ؛ معروف ۔

نام دینا

نام مقرر کرنا، موسوم کرنا، کسی نام سے پکارنا

نام نَہیں

۔ پتا نہیں ، سراغ نہیں ، بے نشاں ہے ، لامکاں ہے ۔

نام یاب

شہرت یافتہ ، مشہور ، نیک نام ، نام ور

نام داری

شہرت، ناموری، امتیاز

نام دَہی

نام دینا ، موسوم کرنا ، نام مقرر کرنا ۔

نام عمود

عزت و نمائش، ٹیپ ٹاپ، ظاہری ٹھاٹھ

نام آوَر

مشہور، شہرت یافتہ، نمایاں، نامور، مشہور و معروف

نام اُڑنا

نام مشہور ہونا ،شہرہ ہونا ، چرچا ہونا ۔

نام رُوپ

نام اور شکل (فلسفہ) ایک فرد، ایک نفس

نام چار

رک : نام چار کو جو فصیح ہے ، برائے نام ۔

نَامِیہ

بڑھنے والی، بڑھانے والی، نمو کرنے والی (قوت کے لیے مستعمل)

نام پَڑنا

کوئی نام رکھا جانا ، کوئی نام مشہور ہو جانا ، عرف ہو جانا ۔

نام بُردَہ

جس کا ذکر پہلے آ چکا ہو، مذکورہ بالا، مشارہ الیہ

نام آنا

نام زبان پر جاری ہونا یا تذکرہ ہونا ، بیان ہونا ، ذکر ہونا نیز نام شامل ہونا ۔

نام ٹھام

نام اور جگہ ، اتا پتا ، کسی کے مفصل حالات ۔

نام ساکھ

شہرت اور اعتبار

نام پَتْر

ناموں یا لوگوں کی فہرست

نام ہونا

شہرت ہونا

نام آشنا

صرف نام سے واقف، اَن دیکھا جانکار، جس کے صرف نام ہی سے واقفیت ہو، جسے دیکھا نہ ہو صرف اس کا نام سنا یا پڑھا ہو

نام اُوڑنا

نام مشہور ہونا ،شہرہ ہونا ، چرچا ہونا ۔

نام نشان

نشان، پتہ، ٹھکانا

نام نِہاد

نام کا، دیکھنے کا، ظاہری نیز جعلی، جس کی بنیاد محض نام پر ہو

نامی نام

۔صرف نام کی جگہ۔ نام ہی نام کامخفف۔؎

نام پَرداز

نامور ، مشہور ۔

نام بَندی

نام رکھنے کا عمل ، تسمیہ

نام نُمُود

نام و نمود، ظاہری شان، دکھاوا، ٹیپ ٹاپ

نام بَری

رک : نام وری ۔

نام کرنا

شہرت پانا، مشہور ہونا، نام پیدا کرنا نیز بدنام ہونا، رسوا ہونا

نام رَہنا

۔ نام باقی رہنا ، یادگار رہنا ، نام زندہ رہنا ۔

نام بَنام

ہر ایک کو، ہر ایک کے نام، نام کی ترتیب کے ساتھ، ایک ایک کر کے، نام وار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَواں)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَواں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone