تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَٹْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَٹْنا کے معانیدیکھیے
رَٹْنا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کلمے، جملے یا عبارت کو زبانی یاد کرلینا، حفظ کرلینا، رٹ لینا
- بار بار ذکر کرنا، کہنا، رٹ لگانا
- مسلسل تکرار، اعادہ، رٹ، وظیفہ، تسبیح، جپنی
شعر
رحیم و رام کی سمرن ہے شیخ و ہندو کو
دل اس کے نام کی رٹنا رٹے ہے کیا کیجے
English meaning of raTnaa
Noun, Feminine
- learn by rote, memorize by repetition, cramming for examination
- solicit or demand repeatedly, recite over and over again
- repeat, iterate, repeat persistently
रटना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कंठस्थ करने तथा स्मृति-पथ में लाने के लिए किसी पद, वाक्य आदि का बार-बार ज़ोर-ज़ोर से तथा जल्दी-जल्दी उच्चारण करना
- किसी शब्द को बार बार कहना
- रटने की क्रिया, धुन
رَٹْنا کے قافیہ الفاظ
رَٹْنا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَٹْنا)
رَٹْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔