تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طوطے کی طَرَح باتیں کَرانا" کے متعقلہ نتائج

طوطے کی طَرَح باتیں کَرانا

بے سمجھے فرفر بولنا سِکھانا

طوطے کی طَرَح یاد کَرانا

بے سمجھے رٹنا / رٹانا.

طوطے کی طَرَح بولْنا

بے سمجھے دوسرے کی بات دہرانا ، رٹی ہوئی بات دہرانا

طوطے کی طَرَح پَڑھانا

بے سمجھے یاد کرانا، رٹانا

طوطے کی طَرَح پَڑْھنا

بےسمجھے یاد کرنا ، رٹنا ، بار بار دہرانا

طوطے کی طَرَح رَٹْنا

بے سمجھے یاد کرنا ، بار بار دہرانا.

طوطے کی طَرَح آنکھیں پھیرْنا

رک : طوطے کی سی آنکھیں الخ.

طوطے کی طَرَح دِیدے بَدَلْنا

طوطے کی طرح آنکھیں بدلنا

طوطے کی طَرَح آنکھ پھیرْنا

رک : طوطے کی سی آنکھیں الخ.

طوطے کی طَرَح آنکھ بَدَلْنا

رک : طوطے کی سی آنکھیں الخ.

طوطے کی طَرَح رَٹ لَگانا

بے سمجھے بار بار کہے جانا.

طوطے کی طَرَح یاد کَرنا

بے سمجھے رٹنا / رٹانا.

دَس طَرَح کی باتیں

مختلف قسم کی باتیں ، اچھی بُری ہر طرح کی باتیں.

طوطے کی طَرَح ٹیں ٹیں کَرْنا

واہیات بکنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں طوطے کی طَرَح باتیں کَرانا کے معانیدیکھیے

طوطے کی طَرَح باتیں کَرانا

tote kii tarah baate.n karaanaaतोते की तरह बातें कराना

محاورہ

طوطے کی طَرَح باتیں کَرانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • بے سمجھے فرفر بولنا سِکھانا

English meaning of tote kii tarah baate.n karaanaa

Compound Verb

  • teach someone to chatter meaninglessly

तोते की तरह बातें कराना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • बिना समझे फ़रफ़र बोलना सिखाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طوطے کی طَرَح باتیں کَرانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

طوطے کی طَرَح باتیں کَرانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words