تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُپَٹْنا" کے متعقلہ نتائج

اُپَٹْنا

(مجازاً) (غصے میں) آپے سے باہر ہونا، پرس پڑنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اُپَٹْنا کے معانیدیکھیے

اُپَٹْنا

upaTnaaउपटना

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

اُپَٹْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • (مجازاً) (غصے میں) آپے سے باہر ہونا، پرس پڑنا.
  • اَمنڈنا ، جوش مارنا چھا جانا ، ٹوٹ پڑنا .
  • ضرب یا صدمے کا نشاں ابھر آنا
  • (مجازاً) لگنا ، کھٹکنا.

Urdu meaning of upaTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (majaazan) (Gusse men) aape se baahar honaa, pars pa.Dnaa
  • umanDnaa, josh maarana chhaa jaana, TuuT pa.Dnaa
  • zarab ya sadme ka nishaa.n ubhar aanaa
  • (majaazan) lagnaa, khaTakna

English meaning of upaTnaa

Intransitive verb

  • overflow, be in excess, run over
  • to fall off, be wasted
  • to be removed, to be taken away

उपटना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • आघात, दाब या लिखने का चिह्न पड़ना, निशान पड़ना, साँच पड़ना, उखड़ना, उभरना

اُپَٹْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُپَٹْنا

(مجازاً) (غصے میں) آپے سے باہر ہونا، پرس پڑنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُپَٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُپَٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone