تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَصْمی" کے متعقلہ نتائج

خَصْمی

دُشمنی، عداوت، مالکَیت، مالک پن، پیر، خصومت

خَصْمیٔ جانی

کبی نہ ختم ہونے والی دشمنی

دو خَصْمی

وہ عورت جس نے دوسرا بیاہ کیا ہو .

صَد خَصْمی

وہ عورت جس کے متعدد شوہر ہوں، جو آج کسی کے پاس ہو کل کسی اور کے پاس ؛ (مجازاً) وہ عہدہ یا عہدہ دار جو کئی حاکموں کے ماتحت ہو.

سَت خَصْمی

وہ عورت جو سات متعدد شوہر کر چُکی ہو

رانڈ رووے، کنواری رووے، ساتھ لَگی سَت خَصْمی رووے

ران٘ڈ روتی ہے کہ اس کا خاوند مر گیا ، کُنواری روتی ہے کہ اس کا باپ مر گیا ، ست خَصمی کیوں روتی ہے ؛ وہاں کہتے جہاں کوئی دکھاوے کی ہمدردی ظاہر کرے .

اردو، انگلش اور ہندی میں خَصْمی کے معانیدیکھیے

خَصْمی

KHasmiiख़समी

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: خَصَمَ

خَصْمی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دُشمنی، عداوت، مالکَیت، مالک پن، پیر، خصومت

شعر

English meaning of KHasmii

Noun, Feminine

  • enmity, related to husband

ख़समी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दुश्मनी, अदावत, मालिकियत, मालिकपन, पीर

خَصْمی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَصْمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَصْمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone