تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روایتی" کے متعقلہ نتائج

روایتی

روایت کا کٹّر پابند، روایت پرست

رِوایَتی عَیَّاری

معمول کے مطابق ، نسلی چالاکی یا مکّاری.

رِوایَتی شاعِری

وہ شاعِری جس کی جڑیں ماضی میں پیوست ہوں ، فرسودہ شاعری.

رِوایَتی مُعاشَرَہ

قدیم رہن سہن ، فرسودہ معاشرہ جو پرانے زمانے سے چلا آرہا ہو.

رِوایَتی ڈَن٘ڈا

پُرانا ، فرسودہ طریقہ.

رِوایَتی تارِیخ

تاریخ یا تواریخ کا فرسودہ طریقہ.

رِوایَتی حَرِیف

رِوایَتی قانُون

خاندانی رسم و رواج ، سماجی رَوِش.

رِوایَتی قُیُود

قدیم رسم و رواج یا پُرانے دستور کی پابندیاں.

اردو، انگلش اور ہندی میں روایتی کے معانیدیکھیے

روایتی

rivaayatiiरिवायती

اصل: عربی

وزن : 1212

اشتقاق: رَوَى

روایتی کے اردو معانی

صفت

  • روایت کا کٹّر پابند، روایت پرست
  • قدیم، پُرانا، فرسودہ
  • لکیر کا فقیر، جوکوئی تبدیلی قبول نہ کرے
  • دستوری، رواجی، رسمی

شعر

English meaning of rivaayatii

Adjective

  • traditional
  • traditional, customary

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روایتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

روایتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone