تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَت خَصْمی" کے متعقلہ نتائج

سَت خَصْمی

وہ عورت جو سات متعدد شوہر کر چُکی ہو

رانڈ رووے، کنواری رووے، ساتھ لَگی سَت خَصْمی رووے

ران٘ڈ روتی ہے کہ اس کا خاوند مر گیا ، کُنواری روتی ہے کہ اس کا باپ مر گیا ، ست خَصمی کیوں روتی ہے ؛ وہاں کہتے جہاں کوئی دکھاوے کی ہمدردی ظاہر کرے .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَت خَصْمی کے معانیدیکھیے

سَت خَصْمی

sat-KHasmiiसत-ख़स्मी

وزن : 222

موضوعات: کنایۃً

سَت خَصْمی کے اردو معانی

  • وہ عورت جو سات متعدد شوہر کر چُکی ہو
  • (کنایۃً) آوارہ عورت
  • (مجازاً) وہ جائداد جو کسی شخص کی ملکیت نہ ہو بلکہ اُس پر ہر شخص کو اختیار ہو ، وہ عہدہ جو کئی شخصوں کے ماتحت ہو

English meaning of sat-KHasmii

  • morally lax woman, woman who has had seven paramours or husbands

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَت خَصْمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَت خَصْمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone