تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَنگ و نَسل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَنگ و نَسل کے معانیدیکھیے
رَنگ و نَسل کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- ذات پات، اُون٘چ نِیچ
شعر
طبقوں میں رنگ و نسل کے الجھا کے رکھ دیا
یہ ظلم آدمی نے کیا آدمی کے ساتھ
قوم و مذہب کیا کسی کا اور کیا ہے رنگ و نسل
ایسی باتیں چھوڑ کر بس علم و فن کی بات ہو
مجھے کیسے دشت میں لائے تم کہ صدی صدی کے سفر پہ بھی
وہی رنگ و نسل کی وحشتیں وہی ما و من کی اداسیاں
English meaning of ra.ng-o-nasl
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- colour and race
रंग-ओ-नस्ल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- ज़ात-पात, ऊंच-नीच
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَنگ و نَسل)
رَنگ و نَسل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔