تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَنْڈی مانگے روپیہ لے لے میری مَیّا، پَھکَّر مانگے پَیسَہ چَل بے سالے کیسا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَنْڈی مانگے روپیہ لے لے میری مَیّا، پَھکَّر مانگے پَیسَہ چَل بے سالے کیسا کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
رَنْڈی مانگے روپیہ لے لے میری مَیّا، پَھکَّر مانگے پَیسَہ چَل بے سالے کیسا کے اردو معانی
- مرد عیّاشی پر خرچ کرتا ہے نیک کام پر خرچ کرنے سے گھبراتا ہے
- طوائف کو لوگ خوشی سے پیسے دے دیتے ہیں لیکن غریب کو نہیں دیتے
Urdu meaning of ranDii maange rupayya le le merii mayyaa, phakkar maange paisa chal be saale kaisaa
- Roman
- Urdu
- mard ayyaashii par Kharch kartaa hai nek kaam par Kharch karne se ghabraataa hai
- tavaa.if ko log Khushii se paise de dete hai.n lekin Gariib ko nahii.n dete
रंडी माँगे रुपैया ले ले मेरी मैया, फक्कर माँगे पैसा चल बे साले कैसा के हिंदी अर्थ
- मर्द अय्याशी पर ख़र्च करता है पुण्य के काम पर ख़र्च करने से घबराता है
- रंडी को लोग ख़ुशी से पैसा दे देते हैं परंतु ग़रीब को नहीं देते
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَیّا بَندی
عورتیں کسی برے موقعے پر اپنے بچوں کا نام نہیں لیتیں اس کی بجائے اپنا نام لیتی ہیں، (جیسے: میا بندی کے کہاں چوٹ لگی)
مِیاں جی
مکتب میں پڑھانے والا، استاد، معلم، مدرِس (عموماً) قرآن شریف پڑھانے والا، مُلّا (توبۃ النصوح) آخر خود میانجی تشرےف لائے اور میں نے جی مضبوط کرکے اُن سے صاف کہہ دیا کہ مجھ کو پڑھنا منظور نہیں
مِیانی
پاجامے کا وہ کپڑا جسے دونوں پائنچوں کے بیچ میں سی دیتے ہیں، دونوں پائنچوں کے بیچ کا کپڑا، رومالی
مِیانَہ رَو
اقوال اور افعال میں متوسط، متوسط چال چلنے والا، جو نہ بہت بڑھا کر چلے نہ گھٹا کر، کفایت شعار آدمی
مِیانِ تَہ
(خیاطی) وہ کپڑا جو دولائی کے ابرے اور استر کے درمیان (جب ابرا نازک کپڑے یا ریشم کا ہوتا ہے) لگاتے ہیں
مِیانَہ گِیر
وہ شخص جو افراط اور تفریط سے دور رہے، اعتدال پسند، افراط و تفریط سے دور رہنے والا، فصول خرچی سے دور رہنے والا، کفایت شعاری، دکھاوا نہ کرنے والا
مِیان خانَہ
چہار مصرعی بندوں پر مشتمل ترکی کے ایک گیت (شرقی) کا تیسرا بند جو نہایت اثر انگیز خیال کیا جاتا ہے ۔
مِیانِ تَہی
تین تہوں والے کسی کپڑے کی درمیانی تہ نیز وہ بستر جس کے ابرے اور استر کے بیچ میں روئی کی تہ ہو
مِیانِ گِرَہ
(نباتیات) گا نٹھ کے درمیان ؛ تنے ڈنٹھل وغیرہ کی دو گا نٹھوں کے درمیان کی جگہ یا حصہ (لاط : Internode) ۔
مِیاں کی مَلہار
(موسیقی) کافی ٹھاٹھ کا چھ سروں کا راگ جو میاں تان سین کی اختراع مانا گیا ہے اور عموماً برسات کے موسم میں گایا جاتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mashaahiir
मशाहीर
.مَشاہِیر
famous persons, celebrities
[ Qalandar Saheb ulama-e-mashahir se the ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qalb
क़ल्ब
.قَلْب
the heart
[ blood pressure qalb ki ek bimari hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
begaana
बेगाना
.بے گانَہ
stranger, unknown
[ Mirza ba-wajud zabardast aalim wa fazil hone ke mzhab se begana the ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
chamanistaan
चमनिस्तान
.چَمَنِسْتان
flower garden, lush garden
[ Bahar ke din the aur tamam dasht-o-sahra chamanistan ban gaye the ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sarkash
सरकश
.سَرکَش
rebellious, mutinous, disobedient
[ Kisan ne sarkash gaay ke gale mein langar daal diya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jurm
जुर्म
.جُرْم
illegal act, crime
[ Naa-baaligh (Minor) umr mein shadhi karna qanooni taur par jurm hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zakii
ज़की
.ذَکی
sharp, acute, clever, intelligent
[ Main ladakpan se hi zaki tha, walid marhum to bilkul be-waquf the ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sogvaar
सोगवार
.سُوْگْوار
sorrowful, mourning
[ Baaz amwat ahl-e-mulk ko sogwar bana kar chhodti hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
marhuum
मरहूम
.مَرحُوم
useless, futile, spoiled, wasted
[ Akhbar aaj ke waqiat ki tarjumani (Representation) ke bawajud dosre din marhum ho jate hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
musaavaat
मुसावात
.مُساوات
equality
[ Masawat ke zaiya duniya mein amn qayam kiya jaa sakta hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (رَنْڈی مانگے روپیہ لے لے میری مَیّا، پَھکَّر مانگے پَیسَہ چَل بے سالے کیسا)
رَنْڈی مانگے روپیہ لے لے میری مَیّا، پَھکَّر مانگے پَیسَہ چَل بے سالے کیسا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔