تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَللہ رَکّھے تو کَون چَکّھے" کے متعقلہ نتائج

اَللہ رَکّھے تو کَون چَکّھے

جس کو خدا بچانا چاہے اسے کون گزند پہنچا سکتا ہے

جِسے اَللہ رَکّھے اُسے کَون چَکّھے

جس کو اللہ صحیح سالم رکھنا چاہے اسے کون مار سکتا ہے، کون صدمہ پہنچا سکتا ہے

جِس کو اَللہ رَکّھے اُس کو کون چَکّھے

جسے اللہ بچائے اسے کون مارسکتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَللہ رَکّھے تو کَون چَکّھے کے معانیدیکھیے

اَللہ رَکّھے تو کَون چَکّھے

allaah rakkhe to kaun chakkheअल्लाह रक्खे तो कौन चक्खे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اَللہ رَکّھے تو کَون چَکّھے کے اردو معانی

  • جس کو خدا بچانا چاہے اسے کون گزند پہنچا سکتا ہے

Urdu meaning of allaah rakkhe to kaun chakkhe

  • Roman
  • Urdu

  • jis ko Khudaa bachaanaa chaahe use kaun gazand pahunchaa saktaa hai

English meaning of allaah rakkhe to kaun chakkhe

  • what God wills no frost kills

अल्लाह रक्खे तो कौन चक्खे के हिंदी अर्थ

  • जिस को ईश्वर बचाना चाहे उसे कौन मार सकता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَللہ رَکّھے تو کَون چَکّھے

جس کو خدا بچانا چاہے اسے کون گزند پہنچا سکتا ہے

جِسے اَللہ رَکّھے اُسے کَون چَکّھے

جس کو اللہ صحیح سالم رکھنا چاہے اسے کون مار سکتا ہے، کون صدمہ پہنچا سکتا ہے

جِس کو اَللہ رَکّھے اُس کو کون چَکّھے

جسے اللہ بچائے اسے کون مارسکتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَللہ رَکّھے تو کَون چَکّھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَللہ رَکّھے تو کَون چَکّھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone