تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَللہ رَکّھے" کے متعقلہ نتائج

اَللہ رَکّھے

خدا زندہ یا برقرار رکھے

اَللہ رَکّھے تو کَون چَکّھے

جس کو خدا بچانا چاہے اسے کون گزند پہنچا سکتا ہے

جِسے اَللہ رَکّھے اُسے کَون چَکّھے

جس کو اللہ صحیح سالم رکھنا چاہے اسے کون مار سکتا ہے، کون صدمہ پہنچا سکتا ہے

جِس کو اَللہ رَکّھے اُس کو کون چَکّھے

جسے اللہ بچائے اسے کون مارسکتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَللہ رَکّھے کے معانیدیکھیے

اَللہ رَکّھے

allaah rakkheआल्लाह रक्खे

عبارت

اَللہ رَکّھے کے اردو معانی

  • خدا زندہ یا برقرار رکھے
  • چشمِ بد دور، خدا نظر بد سے بچائے
  • خدا کے فضل و کرم سے، ماشاء اللہ (تشکرو امتنانِ الہیٰ مے موقع پر مستعمل)
  • تکیۂ کلام کے طور پر

आल्लाह रक्खे के हिंदी अर्थ

  • इश्वर जीवित एवं स्थिर रखे
  • चश्मे बद दूर, ख़ुदा नज़र बद से बचाए
  • इश्वर की कृपा से, माशा अल्लाह (धन्यवाद एवं संतुष्टी के अवसर पर प्रयुक्त)
  • बार बार बोलने के तौर पर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَللہ رَکّھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَللہ رَکّھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words