تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رہیں" کے متعقلہ نتائج

رَہیں جھونْپْڑے میں خواب دیکھیں مَحْلوں کا

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص مفلس اور مجبور ہو اور تونگروں کی باتیں کرے.

رَہیں جھونْپْڑوں میں خواب دیکھیں مَحْلوں کا

رَہیں جھوپْڑوں میں خواب دیکھیں مَحْلوں کا

رَہیں جھونپڑوں میں خواب دیکھیں مَحلوں کا

مفلسی میں تونگری کی امنگ

جِیتی رَہیں

may you live long!

جِیتے رَہیں

may you live long! (response to a younger person's salutation)

آباد رَہیں

(دعائیہ فقرہ) زندہ و سلامت اور خوش و خرم رہیں

بھات ہوگا تو کَوّے بَہُت آ رہیں گے

دولت ہوگی تو خوشامدی بہت آ جائیں گے

موئیں گے اور سو رہیں گے

مرنے کے بعد قبر میں آرام رہے گا

آپ رہیں اُتَّر کام کریں پَچّھم

بے پرواہ آدمی

جَم جَم سَلامَت رَہیں

(دعائیہ) ہمیشہ زندہ و باصحت رہے .

دونوں گَھر آباد رَہیں

(دعائیہ کلمہ) ایسا کام یا ایسا تصفیہ کرو کہ جس سے طرفین خوش رہیں

آنکھیں ٹَھنْڈی رَہیں

اولاد کی خوشیاں محبوب کے دیدار اور طرح طرح کی فرحتوں اور مسرتوں سے آنکھوں میں طراوت آنا نصیب ہو، سکون قلب حاصل ہو

مُوتیں گے اَور سو رَہیں گے

بے فکر ہو جائیں گے

وہ آنکھیں نَہِیں رَہیں

پہلے جیسا ربط اور سلوک نہیں رہا، پہلی سی محبت نہیں رہی

سَر سَلامَت ہے تو بَہُت مِل رَہیں گے

زندہ رہے تو بہت کچھ حاصل ہوگا

دَولَت و اِقْبال غَم گُسار رَہیں

(دعائیہ کلمہ) ہمیشہ صاحبِ اقبال اور دولت مند رہو ، ہمیشہ عزت اور دولت مندی رہے

چَمگادَڑ کے گَھر آئی چَمگادَڑ آ بُوا لَٹَک رَہیں

بدوں کی صحبت سے نیکوں پر آفت آتی ہے برے نیکوں کے بہکانے اور بگاڑنے والے ہوتے ہیں؛ جب کسی مہمان کو صاحب خانہ کی وجہ سے بپتا اُٹھانی پڑے یعنی جو تکلیف صاحب خانہ پر گزرے وہی یہ بھی برداشت کرے یا رنج و تکلیف پر قناعت کرنے پر بھی کہتے ہیں.

سانپ نَہِیں جو مِٹّی کَر رَہیں

ہر شخص اپنی ہی خوراک کھا سکتا ہے ، اس میں صرفہ ناممکن ہے.

بِھیت ہوگی تو لیو بَہُتیرے چَڑھ رَہیں گے

اپنے پاس روپیہ ہو گا تو خوشامدی بہت آرہیں گے ، ہڈیاں رہیں گی تو ماس بہتیرا چڑھ جائے گا، اصل ہوگی تو اس کی اصلاح ہوسکے گی.

اَنْڈے ہوں گے تو بَچّے بَہُت ہو رَہیں گے

اسباب مہیا ہوں تو نتیجہ برآمد ہونا بھی یقینی ہے ، جڑ بنیاد ہوگی تو اس پر عمارت بھی تعمیر ہوجائے گی۔

کھائِیے بَڑِیاں ٹانگیں رَہیں کَھڑِیاں

مقوی غذا کھانی چاہیے .

دوسْت شاد ہوں دُشْمَن پائِمال رَہیں

دعا ہے جو بڑے آدمیوں کو دی جاتی ہے.

جھوپڑے میں رَہیں مَحَل کے خواب دیکْھیں

رک : جھوپڑی میں رہے محلوں کے خواب دیکھے .

کھائیں پِئیں گَھر اَپنے، رَہیں خِضْر کے پاس

مفت میں کسی سے خدمت لینا .

کھائیں پِئیں گَھر اَپنے، رَہیں خِضْر کے گھاٹ

مفت میں کسی سے خدمت لینا .

مِیاں پِھرےلال گلال بیوی کے رَہیں بُرے اَحوال

میاں باہر عیش کررہے ہیں بیوی گھر میں مصیبت جھیل رہی ہے

رام بَھروسے جو رَہیں پَربَت پَر لَہْرائیں، تُلْسی بَروا باغ کے سِیچَت ہی کُمْلائیں

جو خُدا پر بھروسا رکھتے ہیں وہ ہر جگہ سرسبز رہتے ہیں باغ کے پودے باوجود سینچنے کے سوکھ جاتے ہیں.

بُھول گَئے راگ رَنْگ بُھول گَئے جَکڑی، تین چیزیں یاد رَہیں نون تیل لَکڑی

جب انسان صاحب تعلق ہو جاتا ہے سب عیش و عشرت و یار باشی بھول جاتا ہے، تجرد میں بے فکری راگ رن٘گ تھا اب تاہل یعنی شادی شدہ زندگی میں نمک تیل ایندھن کی فکر ہے

رام بَھروسے جو رَہیں وہ پَربَت پَر ہَڑائی، تُلْسی بَروا باغ کے سِیچَت ہی کُمْلائیں

اردو، انگلش اور ہندی میں رہیں کے معانیدیکھیے

رہیں

rahii.nरहीं

وزن : 12

Urdu meaning of rahii.n

  • Roman
  • Urdu

English meaning of rahii.n

  • stay, remain, stop, be, continue to live

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

رہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone