تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَمگادَڑ کے گَھر آئی چَمگادَڑ آ بُوا لَٹَک رَہیں" کے متعقلہ نتائج

چَمگادَڑ کے گَھر آئی چَمگادَڑ آ بُوا لَٹَک رَہیں

بدوں کی صحبت سے نیکوں پر آفت آتی ہے برے نیکوں کے بہکانے اور بگاڑنے والے ہوتے ہیں؛ جب کسی مہمان کو صاحب خانہ کی وجہ سے بپتا اُٹھانی پڑے یعنی جو تکلیف صاحب خانہ پر گزرے وہی یہ بھی برداشت کرے یا رنج و تکلیف پر قناعت کرنے پر بھی کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَمگادَڑ کے گَھر آئی چَمگادَڑ آ بُوا لَٹَک رَہیں کے معانیدیکھیے

چَمگادَڑ کے گَھر آئی چَمگادَڑ آ بُوا لَٹَک رَہیں

chamgaada.D ke ghar aa.ii chamgaada.D aa buvaa laTak rahe.nचमगादड़ के घर आई चमगादड़ आ बुवा लटक रहें

ضرب المثل

چَمگادَڑ کے گَھر آئی چَمگادَڑ آ بُوا لَٹَک رَہیں کے اردو معانی

  • بدوں کی صحبت سے نیکوں پر آفت آتی ہے برے نیکوں کے بہکانے اور بگاڑنے والے ہوتے ہیں؛ جب کسی مہمان کو صاحب خانہ کی وجہ سے بپتا اُٹھانی پڑے یعنی جو تکلیف صاحب خانہ پر گزرے وہی یہ بھی برداشت کرے یا رنج و تکلیف پر قناعت کرنے پر بھی کہتے ہیں.

चमगादड़ के घर आई चमगादड़ आ बुवा लटक रहें के हिंदी अर्थ

  • बदों की सोहबत से नेकों पर आफ़त आती है बुरे नेकों के बहकाने और बिगाड़ने वाले होते हैं, जब किसी मेहमान को साहिब ख़ाना की वजह से बिप्ता उठानी पड़े यानी जो तकलीफ़ साहिब ख़ाना पर गुज़रे वही ये भी बर्दाश्त करे या रंज-ओ-तकलीफ़ पर क़नाअत करने पर भी कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَمگادَڑ کے گَھر آئی چَمگادَڑ آ بُوا لَٹَک رَہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَمگادَڑ کے گَھر آئی چَمگادَڑ آ بُوا لَٹَک رَہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words