تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَبھی نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

کَبھی نَہِیں

ہرگز نہیں، مطلق انکار کے موقع پر بولتے ہیں، بعض دفعہ نہیں

مُصِیبَت کبھی تَنہا نَہِیں آتی

کہتے ہیں کہ انسان پر جب کوئی بُرا وقت آئے تو پریشانیاں اور بڑھ جاتی ہیں

بیٹِیوں والا گَھر اور چِلْموں والا چُولھا کَبھی پَنَپْتا نَہِیں

جس گھر میں بہت سی بیٹیاں ہوں اس کے مصارف بہت زیادہ ہوتے ہیں جو عموماً خوشحال نہیں ہونے دیتے جس طرح وہ چولھا جس سے بار بار حقے کی چلمیں بھری جائیں پوری آنْچ نہیں دینے پاتا.

پیسا کبھی نہیں ٹکتا

دولت خرچ ہو کر رہتی ہے

ظُلْم کی ٹَہْنی کبھی پَھلتی نَہِیں

ظُلم کا نتیجہ اچھا نہیں ہوتا

کُتّے کی دُم کَبھی سِیدھی نَہیں ہوتی

رک : کتے کی پونچھ کبھی سیدھی نہیں ہوتی.

کُتّے کی پُونچْھ کَبھی سِیدھی نَہیں ہوتی

طینت کو صحبت کا کچھ اثر نہیں ہوتا ، طبیعت کی کجی یا شرارت کبھی نہیں جاتی ؛ لاکھ کوشش کے باوجود جب کوئی تبدیلی نہ ہو تو کہتے ہیں.

پُوت کَپُوت ہو تو ہو پَر ماں کُماتا کَبھی نَہِیں ہو سَکْتی

بیٹا ماں کے ساتھ برا سلوک کرے تو کرے لیکن ماں بیٹے کے ساتھ برا سلوک کبھی نہیں کر سکتی

اَب یا کَبھی نَہیں

Now or never

لِکھا کَبھی نَہیں مِٹْتا

تقدیر کا لکھا پورا ہوکر رہتا ہے.

دَہی والا اَپْنے دَہی کو کَبھی کَھٹّا نَہیں کَہتا

اپنی چیز کو کوئی بُرا نہیں کہتا.

دَہی والا اَپنی دَہی کو کَبھی کَھٹّا نَہیں کَہتا

اپنی چیز کو کوئی بُرا نہیں کہتا.

بُوڑھے طوطے بھی کَبھی نہِیں پَڑھتے

بڑی عمر میں علم یا ادب حاصل نہیں ہوتا

یِہ کَوڑی کَبھی پَٹ پَڑی ہی نَہیں

یہ تدبیر کبھی ناکام نہیں ہوئی ، یہ چال ہمیشہ کارگر ہوئی ہے ۔

سَخِی کا خَزانَہ کَبھی خالِی نَہیں ہوتا

سخی کے پاس ہمیشہ روپیہ رہتا ہے

جُھوٹی تو ہوتی نَہیں کَبھی بھی سان٘چی بات، جیسے ٹَہنْی ڈھاک میں لَگے نَہ چوتھا پات

جھوٹ کبھی سچ نہیں ہو سکتا جیسے ڈھاک میں چوتھا پتّا نہیں ہو سکتا

جُھوٹی تو ہوتی نَہیں کَبھی بھی سانچی بات، جیسے ٹَہنْی ڈھاک ماں لَگے نَہ چوتھا پات

جھوٹ کبھی سچ نہیں ہو سکتا جیسے ڈھاک میں چوتھا پتّا نہیں ہو سکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَبھی نَہِیں کے معانیدیکھیے

کَبھی نَہِیں

kabhii-nahii.nकभी-नहीं

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

کَبھی نَہِیں کے اردو معانی

  • ہرگز نہیں، مطلق انکار کے موقع پر بولتے ہیں، بعض دفعہ نہیں

Urdu meaning of kabhii-nahii.n

  • Roman
  • Urdu

  • hargiz nahiin, mutlaq inkaar ke mauqaa par bolte hain, baaaz dafaa nahii.n

English meaning of kabhii-nahii.n

  • never, definitely not

कभी-नहीं के हिंदी अर्थ

  • हरगिज़ नहीं, पूर्ण इनकार के अवसर पर बोलते हैं, कभी-कभी नहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَبھی نَہِیں

ہرگز نہیں، مطلق انکار کے موقع پر بولتے ہیں، بعض دفعہ نہیں

مُصِیبَت کبھی تَنہا نَہِیں آتی

کہتے ہیں کہ انسان پر جب کوئی بُرا وقت آئے تو پریشانیاں اور بڑھ جاتی ہیں

بیٹِیوں والا گَھر اور چِلْموں والا چُولھا کَبھی پَنَپْتا نَہِیں

جس گھر میں بہت سی بیٹیاں ہوں اس کے مصارف بہت زیادہ ہوتے ہیں جو عموماً خوشحال نہیں ہونے دیتے جس طرح وہ چولھا جس سے بار بار حقے کی چلمیں بھری جائیں پوری آنْچ نہیں دینے پاتا.

پیسا کبھی نہیں ٹکتا

دولت خرچ ہو کر رہتی ہے

ظُلْم کی ٹَہْنی کبھی پَھلتی نَہِیں

ظُلم کا نتیجہ اچھا نہیں ہوتا

کُتّے کی دُم کَبھی سِیدھی نَہیں ہوتی

رک : کتے کی پونچھ کبھی سیدھی نہیں ہوتی.

کُتّے کی پُونچْھ کَبھی سِیدھی نَہیں ہوتی

طینت کو صحبت کا کچھ اثر نہیں ہوتا ، طبیعت کی کجی یا شرارت کبھی نہیں جاتی ؛ لاکھ کوشش کے باوجود جب کوئی تبدیلی نہ ہو تو کہتے ہیں.

پُوت کَپُوت ہو تو ہو پَر ماں کُماتا کَبھی نَہِیں ہو سَکْتی

بیٹا ماں کے ساتھ برا سلوک کرے تو کرے لیکن ماں بیٹے کے ساتھ برا سلوک کبھی نہیں کر سکتی

اَب یا کَبھی نَہیں

Now or never

لِکھا کَبھی نَہیں مِٹْتا

تقدیر کا لکھا پورا ہوکر رہتا ہے.

دَہی والا اَپْنے دَہی کو کَبھی کَھٹّا نَہیں کَہتا

اپنی چیز کو کوئی بُرا نہیں کہتا.

دَہی والا اَپنی دَہی کو کَبھی کَھٹّا نَہیں کَہتا

اپنی چیز کو کوئی بُرا نہیں کہتا.

بُوڑھے طوطے بھی کَبھی نہِیں پَڑھتے

بڑی عمر میں علم یا ادب حاصل نہیں ہوتا

یِہ کَوڑی کَبھی پَٹ پَڑی ہی نَہیں

یہ تدبیر کبھی ناکام نہیں ہوئی ، یہ چال ہمیشہ کارگر ہوئی ہے ۔

سَخِی کا خَزانَہ کَبھی خالِی نَہیں ہوتا

سخی کے پاس ہمیشہ روپیہ رہتا ہے

جُھوٹی تو ہوتی نَہیں کَبھی بھی سان٘چی بات، جیسے ٹَہنْی ڈھاک میں لَگے نَہ چوتھا پات

جھوٹ کبھی سچ نہیں ہو سکتا جیسے ڈھاک میں چوتھا پتّا نہیں ہو سکتا

جُھوٹی تو ہوتی نَہیں کَبھی بھی سانچی بات، جیسے ٹَہنْی ڈھاک ماں لَگے نَہ چوتھا پات

جھوٹ کبھی سچ نہیں ہو سکتا جیسے ڈھاک میں چوتھا پتّا نہیں ہو سکتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَبھی نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَبھی نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone