تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَہائِش" کے متعقلہ نتائج

چَلَن

چلنے کی کیفیت یا حالت، حرکت، گردش

چَلَنی

حکومت وقت کا سکّہ جو چالو ہو، رائج، چلنے والا، مروّج

چالان

وہ تحریر جس میں ملزم پر حاکم مجاز کے حکم سے تعذیر عائد کی گئی ہو اور جو مناسب کار روائی کے لیے متعلقہ عہدے دار کو بھیجی جائے، وہ پروانہ جس میں پولس نے عدالت میں پیش کرنے کے لیے الزام کی صراحت درج کی ہو

چَلان

چالان

چالَن

چال، ہلانا، چھاننا، چھلنی

چَلَن دار

رائج ، مروّج .

چَلَن دینا

رائج کرنا، استعمال میں لانا

چَلَن ہونا

غلبہ ہونا

چَلَن بِگَڑْْنا

رفتار ناموزوں ہونا، چال خراب ہونا

چَلَن اُٹھنا

رواج ختم ہونا، متروک ہونا

چَلَن چَلْنا

روش اختیار کرنا، وضع اختیار کرنا ، طرز زندگی اپنانا

چَلَن سے

after a good fashion or manner, with propriety

چَلَن کا آدْمی

کفایت شعار آدمی

چَلَنْ نِکَلْنا

رواں ہونا، جاری ہونا

چَلَنْ سِیْکھنا

کسی دوسرے کا طریقہ اختیار کرنا

چالیں

چال کی جمع، مرکبات میں مستعمل

چَلَن سے چَلْنا

مستحسن روش یا وضع یا انداز سے رہنا، کفایت شعار ہونا

چِھیلَن

چھلکا، جو چھیلنے سے نکلے، تراشہ

چَلَنْتا

(سکّہ) بکاؤ، کام چلاؤ چلنے والا، قابل فروخت

چَلَنجُو

फा. वि.—वह व्यक्ति जो कपड़ा जल्द मैला करता हो।

چَلَن ہارا

چلنے والا

چَلنسار

بیل جو ایک ہی چال سے لمبی مسافت طے کرے (بیل عادتاً چال بدل کر چلتا ہے یعنی تھوڑی دور تیز چلتا ہے پھر دھیما ہو جاتا ہے اس کے خلاف جو دور تک ایک ہی چال چلے اچھا سمجھا جاتا ہے ) ، بھڑکن ، تیز رو .

چَلَن ہار

جو چلنے کو تیار ہو ، جانے والا ، یا در رکاب ؛ فنا ہونے والا ، مرنے کے قریب

چَلَنْت

چلن ، طورر طریق ، چال ڈھال ، وضع قطع

چَلَنْت چَلْنا

وضع یا طور طریقہ اختیار کرنا

چَلَنْتَر کَرنا

چال چلنا ، مکر کرنا ؛ چرتر کرنا ۔

چالان دار

وہ شخص، جو بیجک روپیہ یا چھٹی لے کر جائے، محافظ، بدرقہ

چالَن ہار

چھاننے والا، چالنے والا

چالان دِلْوانا

پروانۂ راہ داری دلوانا ، روانہ کرنا ، بھجوانا.

چَلان گاڈا

گہرے سرخ رن٘گ کی لکڑی جو زیبائشی کاموں میں استعمال کی جاتی ہے اگر اس لکڑی پر فرنچ پالش یا روغن نہ کیا جائے تو ہوا کے اثر سے رن٘گ پھیکا پڑجاتا ہے ، جزائد انڈمان میں اس کو پڈوک کہتے ہیں ، بعض دوسری لکڑیوں کی طرح چلان گاڈا کے رن٘گ کے گہرے پن میں بھی اختلاف ہوتا ہے .

چالان بَہی

وہ بہی جس میں باہر سے آنے والے یا باہر جانے والے مال کا حساب کتاب لکھا جاتا ہے.

چالان ہونا

چالان کرنا (رک) کا لازم.

چلانی

चलान संबंधी, जैसे-चलानी मुकदमा, बिक्री के लिए माल बाहर भेजने का काम या व्यवसाय, दूसरे स्थान से बिकने के लिए आया हुआ, जैसे-चलानी आम, चलानी परवल

چالان پیش کَرنا

present an indictment or charge-sheet before a court of law

چالان کَرنا

کسی شخص کے قانون کی پابندی نہ کرنے یا کسی جرم کے ارتکاب پر پولیس یا حاکم مجاز کا اس پر فرد جرم عائد کرنا اور اندراج کر کے دفعہ لگانا جس کے تحت قانونی کاروائی ہو سکے، مقدمہ درج کرنا

چَلانا

روانہ کرنا . چلنے کے عمل سے گزرنا .

چالانی

(کاشتکاری) وہ کھیت جو ایک گان٘و سے متعلق اور دوسرے گان٘و کے رقبے میں شریک کیا جاتا ہو ، داخلی خارجی .

چَھلانا

छलने का काम दूसरे से कराना

چَلَنتَر

مکّار، چال باز

چَھلَنگ

رک : چھلان٘گ .

چَھلانگ

کود جانے کا عمل، پھلان٘گ، جست، چوکڑی

چَھلانگْنا

جست لگانا، اچھل جانا، کود جانا، پھان٘د جانا

چَھلانگیں

کود جانے کا عمل، پھلان٘گ، جست، چوکڑی (تراکیب میں مستعمل)

چَھلانگ مارنا

۔کونا۔ ۲۔عبور کرنا۔ اوپر سے گزر جانا۔ ۳۔گھوڑے پر پہلے پہل سواری کرنا۔ (نوٹ) عورتیں وہ چیز جس کو کوئی آدمی الانکھ جائے نہیں کھاتی ہیں۔ اُن کے خیال فاسِد میں جب لیٹے ہوئے انسان کو کوئی آدمی لانگھ جائے تو لیٹے ہوئے آدمی کا قد نہیں بڑھتا ہے۔

چَھلانْگ لَگانا

leap, jump

چَھلانگیں بَھرْنا

اُچک اُچک کر چلنا ، جست لگاتے جانا ، زقند لگانا ،اچھل کود کرنا .

چَھلانگیں مارْنا

تیزی سے آگے بڑھنا ، بہت ترقی کرنا .

چَلْنا

ایک جگہ سے دوسری جگہ کی طرف جانا یا حرکت میں آنا

چَل آنا

لگاتار آنا .

چَلا آنا

علی الاتصال ہونا، شروع سے پایا جانا، قدیم زمانے سے سلسلہ قائم ہونا

chilean

چلوی

chellean

آثاریات: Abbevillian.

چَھل آنا

دھوکا دینا .

چَلِندَہ

चलनेवाला।

چُولیں

چول کی جمع، تراکیب میں مستعمل

چالیں چَلْنا

دھوکا دینا، فریب دینا، چالبازی سے کام لینا

چالیں بُھولنا

گھبرا جانا، سٹ پتا جانا، کچھ نہ سُوجھنا

چالیں بُھول جانا

گھبرا جانا، سٹ پٹا جانا، کچھ نہ سوجھنا

challenge v.t.

الزام تراشی کرنا

چِلّانا

چلّانا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَہائِش کے معانیدیکھیے

رَہائِش

rahaa.ishरहाइश

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

رَہائِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رہن سہن، بود و باش، قیام، سکونت

    مثال اون کا طرز خیال اور طریقہ رہائش ... ویسا ہی ہے جیسا کہ یورپ کے دوسرے شہنشاہوں کا ہوا کرتا ہے

  • ضبط و برداشت

شعر

Urdu meaning of rahaa.ish

  • Roman
  • Urdu

  • rahan sahn, buud-o-baash, qiyaam, sukuunat
  • zabat-o-bardaasht

English meaning of rahaa.ish

Noun, Feminine

रहाइश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी स्थान पर रहने की क्रिया या भाव, आवास, निवास, घर, मकान, रहने का स्थान, निवास स्थान, रहने अर्थात जीवन-निर्वाह करने का ढंग, रहन-सहन

    उदाहरण उनका तर्ज़-ए-ख़याल और तरीक़ा-ए-रिहाइश... वैसा ही है जैसा कि युरोप के दूसरे शहंशाहों का हुआ करता है

  • सहनशीलता, धैर्य

رَہائِش کے مترادفات

رَہائِش کے مرکب الفاظ

رَہائِش سے متعلق دلچسپ معلومات

رہائش ’’رہائش‘‘ اور’’رہائش گاہ‘‘ غلط تو ہیں ہی، بھونڈے بھی ہیں، اور ان سے کوئی مقصد ایسا نہیں حاصل ہوتا جو مکان، گھر، قیام گاہ، قیام، مستقر، جائے قیام، دولت کدہ، وغیرہ (ان معنی کو ادا کرنے کے لئے الفاظ ہمارے یہاں کثرت سے ہیں) سے نہ حاصل ہو سکتا ہو۔ لیکن جس کثرت سے یہ رواج پا رہا ہے اسے دیکھتے ہوئے شایدکچھ مدت کے بعد اسے صحیح ماننا پڑجائے گا۔ کسی ثقہ بزرگ، مثلاً مسعود حسن رضوی ادیب،آل احمد سرور، سید احتشام حسین، کو’’رہائش‘‘ بولتے نہیں سنا گیا، لکھنا تو بڑی بات ہے۔ فارسی کا قاعدہ ہے کہ مصدر سے مضارع بناتے ہیں اور پھر مضارع کے آخری حرف یعنی دال، کو حذف کرکے اس پر’شین‘ مع کسرہ بڑھا دیتے ہیں۔ اس طرح جو اسم حاصل ہوتا ہے اسے حاصل مصدر کہتے ہیں۔ مثلاً: مصدر، آراستن، مضارع، آرائش، حاصل مصدر(’دال‘ کو حذف کرکے اوراس پر’شین‘ بڑھا کر)آرایش/آرائش مصدر، خواستن، مضارع، خواہد، حاصل مصدر، خواہش مصدر، رفتن، مضارع، رود، حاصل مصدر، روش اردو میں حاصل مصدر بنانے کا کوئی قاعدہ نہیں ہے لیکن ہم لوگوں نے بعض فارسی اردو مصدروں کے حاصل مصدر فارسی کے طرز پرخود بنا لئے ہیں۔ ان میں سے کچھ رائج بھی ہوگئے ہیں۔ مثلاً: اردومصدر، دبانا، حاصل مصدر(اردو)، دبش[ عامیانہ لفظ ہے، پڑھے لکھوں میں رائج نہیں ہوا۔] یہ بھی ممکن ہے کہ یہ فارسی لفظ ’’دَوِش‘‘ کی اردو شکل ہو۔ فارسی مصدر، زیبیدن، مضارع، زیبد، حاصل مصدر(اردو)، زیبائش [اردو میں رائج ہے۔ فارسی میں نہیں ہے۔ فارسی میں ہوتا توزیبش ہوتا۔] فارسی مصدر، فہمیدن، مضارع، فہمد، حاصل مصدر(اردو)، فہمائش [اردو میں رائج ہے۔ فارسی میں نہیں ہے۔ اوراردو میں بھی اس کے معنی وہ نہیں ہیں جو فہمیدن سے برآمد ہوتے۔] اردو مصدر، گرمانا، حاصل مصدر(اردو)، گرمائش [عامیانہ لفظ ہے۔ پڑھے لکھوں میں رائج نہیں ہوا۔] اسی طرح، کسی نے ’رہنا‘ سے ’رہائش‘ بنا لیا ہے۔ یہ لفظ بھونڈا تو ہے ہی، غلط اس لئے بھی ہے کہ اگر’رہنا‘ سے حاصل مصدر بقاعدۂ فارسی بنے گا تو ’رہش‘ ہوگا نہ کہ ’رہائش‘۔ اور’’رہش/ رہائش‘‘ میں جگہ کے معنی شامل ہیں، اس لئے ’’رہائش گاہ‘‘ تو بالکل ہی فضول ہے۔ غلط اور قبیح: آج کل آپ نے رہائش کہاں رکھی ہے؟ صحیح و فصیح: آج کل آپ کہاں قیام فرماتے ہیں/گھر کس جگہ رکھا ہے/کا دولت کدہ کس جگہ ہے/کس جگہ رہ رہے ہیں؟ وغیرہ۔ غلط اور قبیح: یہاں مدتوں میری رہائش رہی ہے۔ صحیح و فصیح: میں یہاں مدتوں رہا ہوں۔ غلط اور قبیح درقبیح: مکاناتِ رہائش۔ صحیح و فصیح: رہنے کے مکام/قیام کی جگہیں، وغیرہ۔ جناب عبد الرشید نے لکھا ہے کہ’’رہائش‘‘ کا اندراج ڈنکن فوربس، پلیٹس، ’’آصفیہ‘‘، اور’’نور‘‘ میں ہے، تو پھر اس لفظ کو فضول کیوں قراردیا جائے؟ یہاں پہلی بات تو یہ ہے کہ’’صفیہ‘‘ اور’’نور‘‘ دونوں نے اس لفظ کو ’’عوامی‘‘ کہا ہے، یعنی کسی ثقہ بولنے والے سے انھیں اس کی سند نہیں مل سکی۔ رہے انگریز لغت نگار، تویہاں انھیں کچھ ٹھیک سے معلوم نہیں کہ وہ کیا کہنا چاہتے ہیں۔ پلیٹس کا قول ہے کہ’’ رہائش‘‘ کے معنی ہیں: Stay, delay, & c. پھر وہ درج کرتے ہیں، ’’رہائش اختیار کرنا‘‘، اور معنی لکھتے ہیں: To take in (one's) abode, to stay, tarry, delay ظاہر ہے کہ ان معنی سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ’’رہائش‘‘ کے معنی’’قیام گاہ، قیام‘‘، وغیرہ ہیں۔ ڈنکن فوربس لکھتا ہے کہ’’رہائس/رہائش‘‘ کے معنی ہیں: Stay; delay; halt; abode; residence اتنے مشکوک حالات میں لفظ ’’رہائش‘‘ کو قبول کرنا غیر مناسب ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَلَن

چلنے کی کیفیت یا حالت، حرکت، گردش

چَلَنی

حکومت وقت کا سکّہ جو چالو ہو، رائج، چلنے والا، مروّج

چالان

وہ تحریر جس میں ملزم پر حاکم مجاز کے حکم سے تعذیر عائد کی گئی ہو اور جو مناسب کار روائی کے لیے متعلقہ عہدے دار کو بھیجی جائے، وہ پروانہ جس میں پولس نے عدالت میں پیش کرنے کے لیے الزام کی صراحت درج کی ہو

چَلان

چالان

چالَن

چال، ہلانا، چھاننا، چھلنی

چَلَن دار

رائج ، مروّج .

چَلَن دینا

رائج کرنا، استعمال میں لانا

چَلَن ہونا

غلبہ ہونا

چَلَن بِگَڑْْنا

رفتار ناموزوں ہونا، چال خراب ہونا

چَلَن اُٹھنا

رواج ختم ہونا، متروک ہونا

چَلَن چَلْنا

روش اختیار کرنا، وضع اختیار کرنا ، طرز زندگی اپنانا

چَلَن سے

after a good fashion or manner, with propriety

چَلَن کا آدْمی

کفایت شعار آدمی

چَلَنْ نِکَلْنا

رواں ہونا، جاری ہونا

چَلَنْ سِیْکھنا

کسی دوسرے کا طریقہ اختیار کرنا

چالیں

چال کی جمع، مرکبات میں مستعمل

چَلَن سے چَلْنا

مستحسن روش یا وضع یا انداز سے رہنا، کفایت شعار ہونا

چِھیلَن

چھلکا، جو چھیلنے سے نکلے، تراشہ

چَلَنْتا

(سکّہ) بکاؤ، کام چلاؤ چلنے والا، قابل فروخت

چَلَنجُو

फा. वि.—वह व्यक्ति जो कपड़ा जल्द मैला करता हो।

چَلَن ہارا

چلنے والا

چَلنسار

بیل جو ایک ہی چال سے لمبی مسافت طے کرے (بیل عادتاً چال بدل کر چلتا ہے یعنی تھوڑی دور تیز چلتا ہے پھر دھیما ہو جاتا ہے اس کے خلاف جو دور تک ایک ہی چال چلے اچھا سمجھا جاتا ہے ) ، بھڑکن ، تیز رو .

چَلَن ہار

جو چلنے کو تیار ہو ، جانے والا ، یا در رکاب ؛ فنا ہونے والا ، مرنے کے قریب

چَلَنْت

چلن ، طورر طریق ، چال ڈھال ، وضع قطع

چَلَنْت چَلْنا

وضع یا طور طریقہ اختیار کرنا

چَلَنْتَر کَرنا

چال چلنا ، مکر کرنا ؛ چرتر کرنا ۔

چالان دار

وہ شخص، جو بیجک روپیہ یا چھٹی لے کر جائے، محافظ، بدرقہ

چالَن ہار

چھاننے والا، چالنے والا

چالان دِلْوانا

پروانۂ راہ داری دلوانا ، روانہ کرنا ، بھجوانا.

چَلان گاڈا

گہرے سرخ رن٘گ کی لکڑی جو زیبائشی کاموں میں استعمال کی جاتی ہے اگر اس لکڑی پر فرنچ پالش یا روغن نہ کیا جائے تو ہوا کے اثر سے رن٘گ پھیکا پڑجاتا ہے ، جزائد انڈمان میں اس کو پڈوک کہتے ہیں ، بعض دوسری لکڑیوں کی طرح چلان گاڈا کے رن٘گ کے گہرے پن میں بھی اختلاف ہوتا ہے .

چالان بَہی

وہ بہی جس میں باہر سے آنے والے یا باہر جانے والے مال کا حساب کتاب لکھا جاتا ہے.

چالان ہونا

چالان کرنا (رک) کا لازم.

چلانی

चलान संबंधी, जैसे-चलानी मुकदमा, बिक्री के लिए माल बाहर भेजने का काम या व्यवसाय, दूसरे स्थान से बिकने के लिए आया हुआ, जैसे-चलानी आम, चलानी परवल

چالان پیش کَرنا

present an indictment or charge-sheet before a court of law

چالان کَرنا

کسی شخص کے قانون کی پابندی نہ کرنے یا کسی جرم کے ارتکاب پر پولیس یا حاکم مجاز کا اس پر فرد جرم عائد کرنا اور اندراج کر کے دفعہ لگانا جس کے تحت قانونی کاروائی ہو سکے، مقدمہ درج کرنا

چَلانا

روانہ کرنا . چلنے کے عمل سے گزرنا .

چالانی

(کاشتکاری) وہ کھیت جو ایک گان٘و سے متعلق اور دوسرے گان٘و کے رقبے میں شریک کیا جاتا ہو ، داخلی خارجی .

چَھلانا

छलने का काम दूसरे से कराना

چَلَنتَر

مکّار، چال باز

چَھلَنگ

رک : چھلان٘گ .

چَھلانگ

کود جانے کا عمل، پھلان٘گ، جست، چوکڑی

چَھلانگْنا

جست لگانا، اچھل جانا، کود جانا، پھان٘د جانا

چَھلانگیں

کود جانے کا عمل، پھلان٘گ، جست، چوکڑی (تراکیب میں مستعمل)

چَھلانگ مارنا

۔کونا۔ ۲۔عبور کرنا۔ اوپر سے گزر جانا۔ ۳۔گھوڑے پر پہلے پہل سواری کرنا۔ (نوٹ) عورتیں وہ چیز جس کو کوئی آدمی الانکھ جائے نہیں کھاتی ہیں۔ اُن کے خیال فاسِد میں جب لیٹے ہوئے انسان کو کوئی آدمی لانگھ جائے تو لیٹے ہوئے آدمی کا قد نہیں بڑھتا ہے۔

چَھلانْگ لَگانا

leap, jump

چَھلانگیں بَھرْنا

اُچک اُچک کر چلنا ، جست لگاتے جانا ، زقند لگانا ،اچھل کود کرنا .

چَھلانگیں مارْنا

تیزی سے آگے بڑھنا ، بہت ترقی کرنا .

چَلْنا

ایک جگہ سے دوسری جگہ کی طرف جانا یا حرکت میں آنا

چَل آنا

لگاتار آنا .

چَلا آنا

علی الاتصال ہونا، شروع سے پایا جانا، قدیم زمانے سے سلسلہ قائم ہونا

chilean

چلوی

chellean

آثاریات: Abbevillian.

چَھل آنا

دھوکا دینا .

چَلِندَہ

चलनेवाला।

چُولیں

چول کی جمع، تراکیب میں مستعمل

چالیں چَلْنا

دھوکا دینا، فریب دینا، چالبازی سے کام لینا

چالیں بُھولنا

گھبرا جانا، سٹ پتا جانا، کچھ نہ سُوجھنا

چالیں بُھول جانا

گھبرا جانا، سٹ پٹا جانا، کچھ نہ سوجھنا

challenge v.t.

الزام تراشی کرنا

چِلّانا

چلّانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَہائِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَہائِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone