تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَہائِش" کے متعقلہ نتائج

سُورْما

بہادر، جری، دلیر، مرد میدان، نامی

سُورْماں

رک : سُورما ۔

سُورْما پَن

بہادری ، دلیری

سُرمہ

ایک سیاہ چمک دار پتھر نیز اس کا میدے کا سا پسا ہوا سفوف جو تقویت چشم یا آرائش کے لیے آنکھوں میں لگاتے ہیں

سُرْما

سُرمہ، کاجل، سلائی

سورما چنا اکیلا بھاڑ نہیں پھوڑ سکتا

سُورْمائی

رک : سرمئی .

سُرْماں

رک: سرمہ.

سُرْمَہ گِیں

رک : سُرمگیں.

سُرْمَہ سَب لَگاتے ہَیں پر چِتْوَن بھانت بھانت

سُرمہ بہت لوگ لگاتے ہیں مگر زیب کسی کسی کو دیتا ہے

سُرْمَہ آگیں

سرمہ لگی ہوئی آنکھ

سُرما خوابی

hibernation

سُرْمَۂ تَسْخِیر

وہ سُرمہ جس میں مَنتر یا دُعا سے یہ تاثیر آجائے کہ جو آن٘کھ میں لگائے دیکھنے والے اس کے مسخّر ہو جائیں ، وہ سُرمہ جس کا ڈالنے والا دوسروں کو رام کرے یا قابُو میں کر لے.

سُرْمَہ رَنگ

سُرمہ جیسا ، سُرمئی ، سُرمے کے رن٘گ کا.

سُرْمَہ بَھرِی آنکھیں

وہ آنکھیں جن میں سرمہ خوب لگا ہو

سُرْمَۂ خاکْبِیں

ایک سرمہ جو خسرو پرویز نے بنوایا تھا، کہتے ہیں اس کے لگانے سے انسان تین فٹ زمین کے اندر دیکھ سکتا تھا

سُرْمَۂ چَشْم

کنایتًہ عزیز، پیارا

سُرْمَۂ اِصْفَہانی

لوہے کی کچ دھات.

سُرْمَۂ بِینائی

ایسا سرمہ جس سے نظر کو فائدہ ہو

سُرْمَۂ بَصِیرَت

روشنی یا بینائی کے لیے مُفید سُرمہ ، مراد : رُشد و ہدایت ، رہبری و رہنمائی ، روشنی.

سُرْمَۂ خِفا

وہ سرمہ جس کے لگانے سے انسان کسی کو نظر نہ آئے

سُرْمَہ بَھری

سُرمہ آلود ، سُرمہ لگی ہوئی.

سُرْمَہ کَشی

سُرمہ لگانا.

سُرْمَۂ سُلَیمانی

وہ جادو یا کرامت کا سُرمہ جس کے لگانے سے بعض بیان کے مطابق جن ، بُھوت اور دفینے نظر آنے لگتے ہیں.

سُرْمَہ دانی

چھوٹا سُرمہ دان، سرمہ رکھنے کی چھوٹی ڈبیہ

سُرْمَہ پاشی

سُرمہ چھڑکنا ، زخم میں سُرمہ بھرنا (پُرانے زمانے میں زخم کا خُون بند کرنے کے لئے سُرمہ بھر دیتے تھے).

سُرْمَۂ دُنْبالَہ دَار

آن٘کھ میں لگا ہوا سُرمہ جس کا خط آن٘کھ کے کوئے سے کان کی طرف بڑھا ہوا ہو.

سُرمَۂ چَشم بَنانا

show great respect and love

سُرْمَۂ چَشْم بَنانا

قدر و منزلت یا محبت کی بنا پر آنکھوں سے لگانا ، محبوب رکھنا ، پسندیدہ ہونا.

سُرْمَہ کَشِیدَہ

سُرمہ آلود ، سُرمگیں.

سُرْمَہ گُوں

وہ آن٘کھ جس میں سُرمہ لگا ہو ، سُرمئی ، سُرمے جیسا.

سُرْمَۂ چَشْم بَنْنا

قدر و منزلت یا محبت کی بنا پر آنکھوں سے لگانا ، محبوب رکھنا ، پسندیدہ ہونا.

سُرْمَہ کِھینچْنا

سُرمہ لگانا.

سُرْمَۂ آواز

آواز بند کر دینے والا سرمہ (سرمہ کھانے سے آواز بیٹھ جاتی ہے)

سُورْما کال

مردنگی ، شجاعت ، بہادری ۔

سُرْمَہ سا

۳. جس آن٘کھ میں سُرمہ لگا ہوا ہو.

سُرْمَۂ سُلَیمان

وہ سرمہ جسے آنکھوں میں ڈالنے سے جن، بھوت اور خزانے نظر آتے ہیں

سُرْمَۂ طُور

جب اللہ تعالیٰ نے اپنا جلوہ دکھایا ، خدا کی تجلّی سے کوہِ طور جل کر خاک ہو گیا تھا اور حضرت موسیٰ علیہ السّلام بے ہوش ہو کر گِر پڑے تھے. یہ خاکِ سیاہ سرمۂ طور سے تعبیر کی جاتی ہے ، خاکِ طور.

سُرْمَہ کَش

سُرمہ لگانے والا ؛ سُرمہ آلود کرنے والا.

سُرْمَہ دار

سُرمہ آلُود.

سُرْمَہ دَان

سُرمہ رکھنے کا چھوٹا سا ظرف یا شیشی، کحل دان

سُرْمَہ باز

سُرمہ آلود.

سُرْمَہ طَراز

سُرمہ آلُود.

سُرْمَہ آلُود

سُرمہ لگی ہوئی، وہ آنکھ جس میں سُرمہ لگا ہو

سُرْمَہ آلُودَہ

(eyes) stained with kohl

سُرْمَہ چُرانا

بہت صفائی اور اُستادی کے ساتھ چوری کرنا یا دھوکا دینا، چوری میں مہارت رکھنا

سُرْمَہ کِھلانا

خاموش کر دینا ، آواز کو دبا دینا.

سُرْمَہ گُھلانا

سُرمہ لگانا.

سُرْمَہ دَرْ گُلُو

کنایۃً: خاموش، چُپ (سرمہ کھا جانے سے آواز بیٹھ جاتی ہے) بولنے سے معذور

سُرْمَہ دَر گُلُوئی

خاموشی ، بولنے سے معذوری.

سُرْمَہ دِلْوانا

آن٘کھ میں سرمہ لگوانا ، تعلق اُستوار کرنا ، دوستی کرنا.

سُرْمائی

سُرمے کے رن٘گ کی.

سُرْمَہ چِھڑَکنا

چیچک کے دانوں کا اثر آن٘کھ ، کان اور ناک وغیرہ پر کم کرنے کے لیے سُرمہ بُرکنا.

سُرْمَہ ہونا

سُرمہ کرنا (رک) کا لازم ، سُرمہ بننا ، سُرمے کی طرح باریک پسنا.

سُرْمَہ کَرنا

آن٘کھوں میں لگانا.

سُرْمَہ کھانا

چُپ سادھنا ، خاموش رہنا ، گُونگا بن جانا.

سُرْمَہ بَنانا

revere, to show great respect (for), show great love (for)

سُرْمَہ ڈالْنا

سُرمہ لگانا.

سُرْمَہ لَگانا

سُرمہ ڈالنا.

سُرْمَہ پَھیلْنا

لگائے ہوئے سُرمے کا کسی وجہ سے اپنے حدود سے بڑھ جانا ، بدنمائی ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَہائِش کے معانیدیکھیے

رَہائِش

rahaa.ishरहाइश

اصل: فارسی

Roman

رَہائِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رہن سہن، بود و باش، قیام، سکونت

    مثال اون کا طرز خیال اور طریقہ رہائش ... ویسا ہی ہے جیسا کہ یورپ کے دوسرے شہنشاہوں کا ہوا کرتا ہے

  • ضبط و برداشت

شعر

Urdu meaning of rahaa.ish

Roman

  • rahan sahn, buud-o-baash, qiyaam, sukuunat
  • zabat-o-bardaasht

English meaning of rahaa.ish

Noun, Feminine

रहाइश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी स्थान पर रहने की क्रिया या भाव, आवास, निवास, घर, मकान, रहने का स्थान, निवास स्थान, रहने अर्थात जीवन-निर्वाह करने का ढंग, रहन-सहन

    उदाहरण उनका तर्ज़-ए-ख़याल और तरीक़ा-ए-रिहाइश... वैसा ही है जैसा कि युरोप के दूसरे शहंशाहों का हुआ करता है

  • सहनशीलता, धैर्य

رَہائِش کے مترادفات

رَہائِش کے مرکب الفاظ

رَہائِش سے متعلق دلچسپ معلومات

رہائش ’’رہائش‘‘ اور’’رہائش گاہ‘‘ غلط تو ہیں ہی، بھونڈے بھی ہیں، اور ان سے کوئی مقصد ایسا نہیں حاصل ہوتا جو مکان، گھر، قیام گاہ، قیام، مستقر، جائے قیام، دولت کدہ، وغیرہ (ان معنی کو ادا کرنے کے لئے الفاظ ہمارے یہاں کثرت سے ہیں) سے نہ حاصل ہو سکتا ہو۔ لیکن جس کثرت سے یہ رواج پا رہا ہے اسے دیکھتے ہوئے شایدکچھ مدت کے بعد اسے صحیح ماننا پڑجائے گا۔ کسی ثقہ بزرگ، مثلاً مسعود حسن رضوی ادیب،آل احمد سرور، سید احتشام حسین، کو’’رہائش‘‘ بولتے نہیں سنا گیا، لکھنا تو بڑی بات ہے۔ فارسی کا قاعدہ ہے کہ مصدر سے مضارع بناتے ہیں اور پھر مضارع کے آخری حرف یعنی دال، کو حذف کرکے اس پر’شین‘ مع کسرہ بڑھا دیتے ہیں۔ اس طرح جو اسم حاصل ہوتا ہے اسے حاصل مصدر کہتے ہیں۔ مثلاً: مصدر، آراستن، مضارع، آرائش، حاصل مصدر(’دال‘ کو حذف کرکے اوراس پر’شین‘ بڑھا کر)آرایش/آرائش مصدر، خواستن، مضارع، خواہد، حاصل مصدر، خواہش مصدر، رفتن، مضارع، رود، حاصل مصدر، روش اردو میں حاصل مصدر بنانے کا کوئی قاعدہ نہیں ہے لیکن ہم لوگوں نے بعض فارسی اردو مصدروں کے حاصل مصدر فارسی کے طرز پرخود بنا لئے ہیں۔ ان میں سے کچھ رائج بھی ہوگئے ہیں۔ مثلاً: اردومصدر، دبانا، حاصل مصدر(اردو)، دبش[ عامیانہ لفظ ہے، پڑھے لکھوں میں رائج نہیں ہوا۔] یہ بھی ممکن ہے کہ یہ فارسی لفظ ’’دَوِش‘‘ کی اردو شکل ہو۔ فارسی مصدر، زیبیدن، مضارع، زیبد، حاصل مصدر(اردو)، زیبائش [اردو میں رائج ہے۔ فارسی میں نہیں ہے۔ فارسی میں ہوتا توزیبش ہوتا۔] فارسی مصدر، فہمیدن، مضارع، فہمد، حاصل مصدر(اردو)، فہمائش [اردو میں رائج ہے۔ فارسی میں نہیں ہے۔ اوراردو میں بھی اس کے معنی وہ نہیں ہیں جو فہمیدن سے برآمد ہوتے۔] اردو مصدر، گرمانا، حاصل مصدر(اردو)، گرمائش [عامیانہ لفظ ہے۔ پڑھے لکھوں میں رائج نہیں ہوا۔] اسی طرح، کسی نے ’رہنا‘ سے ’رہائش‘ بنا لیا ہے۔ یہ لفظ بھونڈا تو ہے ہی، غلط اس لئے بھی ہے کہ اگر’رہنا‘ سے حاصل مصدر بقاعدۂ فارسی بنے گا تو ’رہش‘ ہوگا نہ کہ ’رہائش‘۔ اور’’رہش/ رہائش‘‘ میں جگہ کے معنی شامل ہیں، اس لئے ’’رہائش گاہ‘‘ تو بالکل ہی فضول ہے۔ غلط اور قبیح: آج کل آپ نے رہائش کہاں رکھی ہے؟ صحیح و فصیح: آج کل آپ کہاں قیام فرماتے ہیں/گھر کس جگہ رکھا ہے/کا دولت کدہ کس جگہ ہے/کس جگہ رہ رہے ہیں؟ وغیرہ۔ غلط اور قبیح: یہاں مدتوں میری رہائش رہی ہے۔ صحیح و فصیح: میں یہاں مدتوں رہا ہوں۔ غلط اور قبیح درقبیح: مکاناتِ رہائش۔ صحیح و فصیح: رہنے کے مکام/قیام کی جگہیں، وغیرہ۔ جناب عبد الرشید نے لکھا ہے کہ’’رہائش‘‘ کا اندراج ڈنکن فوربس، پلیٹس، ’’آصفیہ‘‘، اور’’نور‘‘ میں ہے، تو پھر اس لفظ کو فضول کیوں قراردیا جائے؟ یہاں پہلی بات تو یہ ہے کہ’’صفیہ‘‘ اور’’نور‘‘ دونوں نے اس لفظ کو ’’عوامی‘‘ کہا ہے، یعنی کسی ثقہ بولنے والے سے انھیں اس کی سند نہیں مل سکی۔ رہے انگریز لغت نگار، تویہاں انھیں کچھ ٹھیک سے معلوم نہیں کہ وہ کیا کہنا چاہتے ہیں۔ پلیٹس کا قول ہے کہ’’ رہائش‘‘ کے معنی ہیں: Stay, delay, & c. پھر وہ درج کرتے ہیں، ’’رہائش اختیار کرنا‘‘، اور معنی لکھتے ہیں: To take in (one's) abode, to stay, tarry, delay ظاہر ہے کہ ان معنی سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ’’رہائش‘‘ کے معنی’’قیام گاہ، قیام‘‘، وغیرہ ہیں۔ ڈنکن فوربس لکھتا ہے کہ’’رہائس/رہائش‘‘ کے معنی ہیں: Stay; delay; halt; abode; residence اتنے مشکوک حالات میں لفظ ’’رہائش‘‘ کو قبول کرنا غیر مناسب ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُورْما

بہادر، جری، دلیر، مرد میدان، نامی

سُورْماں

رک : سُورما ۔

سُورْما پَن

بہادری ، دلیری

سُرمہ

ایک سیاہ چمک دار پتھر نیز اس کا میدے کا سا پسا ہوا سفوف جو تقویت چشم یا آرائش کے لیے آنکھوں میں لگاتے ہیں

سُرْما

سُرمہ، کاجل، سلائی

سورما چنا اکیلا بھاڑ نہیں پھوڑ سکتا

سُورْمائی

رک : سرمئی .

سُرْماں

رک: سرمہ.

سُرْمَہ گِیں

رک : سُرمگیں.

سُرْمَہ سَب لَگاتے ہَیں پر چِتْوَن بھانت بھانت

سُرمہ بہت لوگ لگاتے ہیں مگر زیب کسی کسی کو دیتا ہے

سُرْمَہ آگیں

سرمہ لگی ہوئی آنکھ

سُرما خوابی

hibernation

سُرْمَۂ تَسْخِیر

وہ سُرمہ جس میں مَنتر یا دُعا سے یہ تاثیر آجائے کہ جو آن٘کھ میں لگائے دیکھنے والے اس کے مسخّر ہو جائیں ، وہ سُرمہ جس کا ڈالنے والا دوسروں کو رام کرے یا قابُو میں کر لے.

سُرْمَہ رَنگ

سُرمہ جیسا ، سُرمئی ، سُرمے کے رن٘گ کا.

سُرْمَہ بَھرِی آنکھیں

وہ آنکھیں جن میں سرمہ خوب لگا ہو

سُرْمَۂ خاکْبِیں

ایک سرمہ جو خسرو پرویز نے بنوایا تھا، کہتے ہیں اس کے لگانے سے انسان تین فٹ زمین کے اندر دیکھ سکتا تھا

سُرْمَۂ چَشْم

کنایتًہ عزیز، پیارا

سُرْمَۂ اِصْفَہانی

لوہے کی کچ دھات.

سُرْمَۂ بِینائی

ایسا سرمہ جس سے نظر کو فائدہ ہو

سُرْمَۂ بَصِیرَت

روشنی یا بینائی کے لیے مُفید سُرمہ ، مراد : رُشد و ہدایت ، رہبری و رہنمائی ، روشنی.

سُرْمَۂ خِفا

وہ سرمہ جس کے لگانے سے انسان کسی کو نظر نہ آئے

سُرْمَہ بَھری

سُرمہ آلود ، سُرمہ لگی ہوئی.

سُرْمَہ کَشی

سُرمہ لگانا.

سُرْمَۂ سُلَیمانی

وہ جادو یا کرامت کا سُرمہ جس کے لگانے سے بعض بیان کے مطابق جن ، بُھوت اور دفینے نظر آنے لگتے ہیں.

سُرْمَہ دانی

چھوٹا سُرمہ دان، سرمہ رکھنے کی چھوٹی ڈبیہ

سُرْمَہ پاشی

سُرمہ چھڑکنا ، زخم میں سُرمہ بھرنا (پُرانے زمانے میں زخم کا خُون بند کرنے کے لئے سُرمہ بھر دیتے تھے).

سُرْمَۂ دُنْبالَہ دَار

آن٘کھ میں لگا ہوا سُرمہ جس کا خط آن٘کھ کے کوئے سے کان کی طرف بڑھا ہوا ہو.

سُرمَۂ چَشم بَنانا

show great respect and love

سُرْمَۂ چَشْم بَنانا

قدر و منزلت یا محبت کی بنا پر آنکھوں سے لگانا ، محبوب رکھنا ، پسندیدہ ہونا.

سُرْمَہ کَشِیدَہ

سُرمہ آلود ، سُرمگیں.

سُرْمَہ گُوں

وہ آن٘کھ جس میں سُرمہ لگا ہو ، سُرمئی ، سُرمے جیسا.

سُرْمَۂ چَشْم بَنْنا

قدر و منزلت یا محبت کی بنا پر آنکھوں سے لگانا ، محبوب رکھنا ، پسندیدہ ہونا.

سُرْمَہ کِھینچْنا

سُرمہ لگانا.

سُرْمَۂ آواز

آواز بند کر دینے والا سرمہ (سرمہ کھانے سے آواز بیٹھ جاتی ہے)

سُورْما کال

مردنگی ، شجاعت ، بہادری ۔

سُرْمَہ سا

۳. جس آن٘کھ میں سُرمہ لگا ہوا ہو.

سُرْمَۂ سُلَیمان

وہ سرمہ جسے آنکھوں میں ڈالنے سے جن، بھوت اور خزانے نظر آتے ہیں

سُرْمَۂ طُور

جب اللہ تعالیٰ نے اپنا جلوہ دکھایا ، خدا کی تجلّی سے کوہِ طور جل کر خاک ہو گیا تھا اور حضرت موسیٰ علیہ السّلام بے ہوش ہو کر گِر پڑے تھے. یہ خاکِ سیاہ سرمۂ طور سے تعبیر کی جاتی ہے ، خاکِ طور.

سُرْمَہ کَش

سُرمہ لگانے والا ؛ سُرمہ آلود کرنے والا.

سُرْمَہ دار

سُرمہ آلُود.

سُرْمَہ دَان

سُرمہ رکھنے کا چھوٹا سا ظرف یا شیشی، کحل دان

سُرْمَہ باز

سُرمہ آلود.

سُرْمَہ طَراز

سُرمہ آلُود.

سُرْمَہ آلُود

سُرمہ لگی ہوئی، وہ آنکھ جس میں سُرمہ لگا ہو

سُرْمَہ آلُودَہ

(eyes) stained with kohl

سُرْمَہ چُرانا

بہت صفائی اور اُستادی کے ساتھ چوری کرنا یا دھوکا دینا، چوری میں مہارت رکھنا

سُرْمَہ کِھلانا

خاموش کر دینا ، آواز کو دبا دینا.

سُرْمَہ گُھلانا

سُرمہ لگانا.

سُرْمَہ دَرْ گُلُو

کنایۃً: خاموش، چُپ (سرمہ کھا جانے سے آواز بیٹھ جاتی ہے) بولنے سے معذور

سُرْمَہ دَر گُلُوئی

خاموشی ، بولنے سے معذوری.

سُرْمَہ دِلْوانا

آن٘کھ میں سرمہ لگوانا ، تعلق اُستوار کرنا ، دوستی کرنا.

سُرْمائی

سُرمے کے رن٘گ کی.

سُرْمَہ چِھڑَکنا

چیچک کے دانوں کا اثر آن٘کھ ، کان اور ناک وغیرہ پر کم کرنے کے لیے سُرمہ بُرکنا.

سُرْمَہ ہونا

سُرمہ کرنا (رک) کا لازم ، سُرمہ بننا ، سُرمے کی طرح باریک پسنا.

سُرْمَہ کَرنا

آن٘کھوں میں لگانا.

سُرْمَہ کھانا

چُپ سادھنا ، خاموش رہنا ، گُونگا بن جانا.

سُرْمَہ بَنانا

revere, to show great respect (for), show great love (for)

سُرْمَہ ڈالْنا

سُرمہ لگانا.

سُرْمَہ لَگانا

سُرمہ ڈالنا.

سُرْمَہ پَھیلْنا

لگائے ہوئے سُرمے کا کسی وجہ سے اپنے حدود سے بڑھ جانا ، بدنمائی ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَہائِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَہائِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone