تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُرْمَہ سَب لَگاتے ہَیں پر چِتْوَن بھانت بھانت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُرْمَہ سَب لَگاتے ہَیں پر چِتْوَن بھانت بھانت کے معانیدیکھیے
سُرْمَہ سَب لَگاتے ہَیں پر چِتْوَن بھانت بھانت
surma sab lagaate hai.n par chitvan bhaa.nt bhaa.nt•सुरमा सब लगाते हैं पर चितवन भाँत भाँत
ضرب المثل
سُرْمَہ سَب لَگاتے ہَیں پر چِتْوَن بھانت بھانت کے اردو معانی
- سُرمہ بہت لوگ لگاتے ہیں مگر زیب کسی کسی کو دیتا ہے
- بناؤ سِن٘گھار سبھی کرتے ہیں مگر پھبتا کسی کسی کو ہے
- کام سب کرتے ہیں مگر کام کرنے کی خصوصیت سب کی الگ الگ ہوتی ہے
सुरमा सब लगाते हैं पर चितवन भाँत भाँत के हिंदी अर्थ
- सुरमा बहुत लोग लगाते हैं परंतु जचता किसी किसी को है
- बनाव श्रंगार सभी करते हैं परंतु फबता किसी किसी को है
- काम सब करते हैं परंतु काम करने की विशेषता सब की अलग-अलग होती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُرْمَہ سَب لَگاتے ہَیں پر چِتْوَن بھانت بھانت)
سُرْمَہ سَب لَگاتے ہَیں پر چِتْوَن بھانت بھانت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔