تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَفْتارِ زَمانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَفْتارِ زَمانَہ کے معانیدیکھیے
رَفْتارِ زَمانَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- دنیا کے حالات، زمانے کی روش، زمانے کی چال
شعر
رفتار زمانہ کا لہجہ سفاک دکھائی دیتا ہے
بر وقت کوئی تدبیر کرو آفات کی نیت ٹھیک نہیں
رفتار زمانہ لے جن کی گاتی ہے گل نغمہ جن کا
ہم گاتے ہیں ان آوازوں سے آواز ملائے زنداں میں
مخلص ہو رہو ٹوکا ہے کس نے تمہیں انجمؔ
رفتار زمانہ بھی مگر دھیان میں رکھنا
English meaning of raftaar-e-zamaana
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- course or pattern of life
रफ़्तार-ए-ज़माना के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सांसारिक दशा, दुनिया की हालत, ज़माने की चाल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَفْتارِ زَمانَہ)
رَفْتارِ زَمانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔