تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَچانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَچانا کے معانیدیکھیے
بَچانا کے اردو معانی
فعل، فعل متعدی
- بچانا،محفوظ کرنا، حفاظت کرنا، مدد کرنا
- بچنا کا تعدیہ، محفوظ کرنا یا محفوظ رکھنا، باقی رکھنا، الگ رکھنا
شعر
وہ دل سے تنگ آ کے آج محفل میں حسن کی تمکنت کی خاطر
نظر بچانا بھی چاہتے ہیں نظر ملانا بھی چاہتے ہیں
ہمیں انجام بھی معلوم ہے لیکن نہ جانے کیوں
چراغوں کو ہواؤں سے بچانا چاہتے ہیں ہم
ناوک ناز سے مشکل ہے بچانا دل کا
درد اٹھ اٹھ کے بتاتا ہے ٹھکانا دل کا
English meaning of bachaanaa
Verb, Transitive verb
- avoid, reserve, spare
- help, protect, collect, preserve
- save money
- save, preserve, rescue, shield, protect, guard, defend
बचाना के हिंदी अर्थ
क्रिया, सकर्मक क्रिया
- उपयोग, व्यय आदि के बाद भी कुछ बाकी रखना
- ऐसी क्रिया करना जिससे कुछ या कोई बचे
- खर्च न होने देना
- कष्ट, विपत्ति आदि से रक्षा करना, सुरक्षित और अप्रभावित रखना, जीवन दान देना, सहायता करना
- ऐसे रोग से मुक्त करना जिसमें मरने की आशंका हो
- पता न लगने देना, छिपाना
- पीछे करना, हटाना
- किसी कार्य आदि से दूर रखना
بَچانا سے متعلق محاورے
بَچانا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَچانا)
بَچانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔