تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَچْکَچانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَچْکَچانا کے معانیدیکھیے
کَچْکَچانا کے اردو معانی
فعل لازم
- بڑی تعداد میں نکل پڑنا، بکثرت نکل پڑنا
- کثرت سے روئیدگی یا نشو و نما ہونا
- بالوں کا یک بارگی نکل آنا، گھنگھنا کے نمودار ہونا
- غصّے سے دانت پیسان، زور لگانا
English meaning of kachkachaanaa
Intransitive verb
- sprout or grow densely (of plants or hair)
- to swarm, to be very abundant, be closely or densely packed
- to be stuffed together
- to have a gritty sound under the teeth, to press teeth in rage and anger
कचकचाना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- कचकच शब्द करना।
- फंसाने या चुभाने का शब्द करना। अ० = किचकिचाना।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَچْکَچانا)
کَچْکَچانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔