تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رات ماں کا پیٹ ہے" کے متعقلہ نتائج

رات ماں کا پیٹ ہے

رات کو سب آرام پاتے ہیں، رات کو عیب چھپے رہتے ہیں

رات کا پیٹ بھاری ہے

رات میں بہت کچھ اور ہر طرح کی سمائی ہے (صبح کو اس سے کیا حالات پیدا ہوں)، رات سب کی عیب پوش ہے

تیری ماں کا پیٹ ٹَھنڈا رَہے

تیری عمر لمبی ہو ، تو جیتا رہے.

آدمی پیٹ کا کُتّا ہے

پیٹ کی خاطر آدمی ہر ایک کام کرتا ہے، آدمی پیٹ کا غلام ہے

رات دِن کا فَرْق ہے

بہت بڑا فرق نمایاں ہے .

خالَہ کا رُتْبَہ ماں کے بَرابَر ہے

خالہ کی عزت ماں جنتی ہونی چاہئے .

رات دِن شیر کا سامْنا ہے

ہر روز نئی مصیبت ہے

رات ماں کا پیٹ

رات کا جرم یا عیب پوشیدہ رہتا ہے ، رات کو سب آرام پاتے ہیں

کِیُوں گُولَر کا پیٹ پَھڑْواتا ہے

پوشیدہ عیوب کیوں ظاہر کراتا ہے .

آپ کے مُنھ کا اُگال ، ہَمار ہے پیٹ کا آدھار

امیر کی اترن پترن بھی غریب کے گزارے کے لیے کافی ہوتی ہے، مالدار کی ادنیٰ توجہ سے مفلس کا بھلا ہو جاتا ہے

روٹی اَور اَولاد سے کِسی کا پیٹ بَھرا ہے

ہر شخص روزی اور اولاد کی کثرت چاہتا ہے.

دُشْمَن کَون ، ماں کا پیٹ

بھائیوں میں اگر دشمنی ہو جائے و سخت ہوتی ہے .

کوئی بھی ماں کے پیٹ سے تو لے کَر نَہِیں نِکَلتا ہے

ہر شخص کو سیکھنا پڑتا ہے، پیدائشی عالم کوئی نہیں ہوتا، کام کرنے سے ہی آتا ہے، کوئی ماں کے پیٹ سے سیکھ کر نہیں آتا

ماں کا پیٹ کُمھار کا آوا، کوئی کالا کوئی گورا

جس طرح کمھار کے آوے سے برتن سرخ و سیاہ نکلتے ہیں اسی طرح ماں کے پیٹ سے بھی کالے اور گورے بچے پیدا ہوتے ہیں

بارَہ بَرَس کی کَنّیا اَور چَھٹی رات کا بَر وہ تو پِیوے دُودھ ہے تیرا مَن مَانے سو کَر

جب خصم بد حقیقت ہے تو عورت کو اختیار ہے جو چاہے سو کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں رات ماں کا پیٹ ہے کے معانیدیکھیے

رات ماں کا پیٹ ہے

raat maa.n kaa peT haiरात माँ का पेट है

نیز - رات ماں کا پیٹ

ضرب المثل

رات ماں کا پیٹ ہے کے اردو معانی

  • رات کو سب آرام پاتے ہیں، رات کو عیب چھپے رہتے ہیں
  • رات ماں کے پیٹ کی طرح ہے سب تکالیف کو بھلا دیتی ہے یا سب برے کاموں کو ڈھک لیتی ہے

English meaning of raat maa.n kaa peT hai

  • The night is as the mother's womb.

रात माँ का पेट है के हिंदी अर्थ

  • रात को सब आराम पाते हैं, रात को खोट एवं दुर्गुण छुपे रहते हैं
  • रात माँ के पेट की तरह है सब कष्टों को भुला देती है अथवा सब बुरे कामों को ढक लेती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رات ماں کا پیٹ ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

رات ماں کا پیٹ ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words