تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُشْمَن کَون ، ماں کا پیٹ" کے متعقلہ نتائج

دُشْمَن کَون ، ماں کا پیٹ

بھائیوں میں اگر دشمنی ہو جائے و سخت ہوتی ہے .

تیری ماں کا پیٹ ٹَھنڈا رَہے

تیری عمر لمبی ہو ، تو جیتا رہے.

رات ماں کا پیٹ ہے

رات کو سب آرام پاتے ہیں، رات کو عیب چھپے رہتے ہیں

رات ماں کا پیٹ

رات کا جرم یا عیب پوشیدہ رہتا ہے ، رات کو سب آرام پاتے ہیں

ماں کا پیٹ کُمھار کا آوا، کوئی کالا کوئی گورا

جس طرح کمھار کے آوے سے برتن سرخ و سیاہ نکلتے ہیں اسی طرح ماں کے پیٹ سے بھی کالے اور گورے بچے پیدا ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دُشْمَن کَون ، ماں کا پیٹ کے معانیدیکھیے

دُشْمَن کَون ، ماں کا پیٹ

dushman kaun , maa.n kaa peTदुश्मन कौन , माँ का पेट

ضرب المثل

دُشْمَن کَون ، ماں کا پیٹ کے اردو معانی

  • بھائیوں میں اگر دشمنی ہو جائے و سخت ہوتی ہے .

दुश्मन कौन , माँ का पेट के हिंदी अर्थ

  • भाईयों में अगर दुश्मनी हो जाये-ओ-सख़्त होती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُشْمَن کَون ، ماں کا پیٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُشْمَن کَون ، ماں کا پیٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words