تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رات کا پیٹ بھاری ہے" کے متعقلہ نتائج

رات کا پیٹ بھاری ہے

رات میں بہت کچھ اور ہر طرح کی سمائی ہے (صبح کو اس سے کیا حالات پیدا ہوں)، رات سب کی عیب پوش ہے

رات ماں کا پیٹ ہے

رات کو سب آرام پاتے ہیں، رات کو عیب چھپے رہتے ہیں

نِیچے کا پاٹ بھاری ہے

(چکی کا نچلا پاٹ بھاری ہوتا ہے) جورو زبردست و غالب ہے ، اطاعت و فرماں برداری نہیں کرتی

تَلے کا پاٹ بھاری ہے

(مجازاً) بیوی زبردست ہے

آدمی پیٹ کا کُتّا ہے

پیٹ کی خاطر آدمی ہر ایک کام کرتا ہے، آدمی پیٹ کا غلام ہے

رات دِن کا فَرْق ہے

بہت بڑا فرق نمایاں ہے .

فَوج کا آگا بَرات کا پیچھا بھاری ہوتا ہے

فوج کے حملے کا روکنا اور شادی کے بعد خرچ کا بندوبست کرنا اور ان دونوں کاموں کا اختتام پر پہونچانا بہت دشوار ہے

لَڑائی کا پِیْچھا بھاری ہوتا ہے

لڑائی کا زور آخر میں زیادہ ہوتا ہے، جنگ کے نتائج بعد میں مرتب ہوتے ہیں

رات دِن شیر کا سامْنا ہے

ہر روز نئی مصیبت ہے

کِیُوں گُولَر کا پیٹ پَھڑْواتا ہے

پوشیدہ عیوب کیوں ظاہر کراتا ہے .

آپ کے مُنھ کا اُگال ، ہَمار ہے پیٹ کا آدھار

امیر کی اترن پترن بھی غریب کے گزارے کے لیے کافی ہوتی ہے، مالدار کی ادنیٰ توجہ سے مفلس کا بھلا ہو جاتا ہے

روٹی اَور اَولاد سے کِسی کا پیٹ بَھرا ہے

ہر شخص روزی اور اولاد کی کثرت چاہتا ہے.

رات ماں کا پیٹ

رات کا جرم یا عیب پوشیدہ رہتا ہے ، رات کو سب آرام پاتے ہیں

بارَہ بَرَس کی کَنّیا اَور چَھٹی رات کا بَر وہ تو پِیوے دُودھ ہے تیرا مَن مَانے سو کَر

جب خصم بد حقیقت ہے تو عورت کو اختیار ہے جو چاہے سو کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں رات کا پیٹ بھاری ہے کے معانیدیکھیے

رات کا پیٹ بھاری ہے

raat kaa peT bhaarii haiरात का पेट भारी है

اصل: ہندی

ضرب المثل

مادہ: رات

موضوعات: صبح

رات کا پیٹ بھاری ہے کے اردو معانی

 

  • رات میں بہت کچھ اور ہر طرح کی سمائی ہے (صبح کو اس سے کیا حالات پیدا ہوں)، رات سب کی عیب پوش ہے

English meaning of raat kaa peT bhaarii hai

 

  • night is pregnant with possibilities

रात का पेट भारी है के हिंदी अर्थ

 

  • रात सबका दोष छुपाने वाली है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رات کا پیٹ بھاری ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

رات کا پیٹ بھاری ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words