تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَعْنا" کے متعقلہ نتائج

ثَواب

نیک کام جی جزا، اجر

ثَواب ہونا

نیکی ملنا ، فائدہ حاصل ہونا ، اجر نیک ملنا .

ثَواب پَہُنچانا

رک : ثواب بخشنا معنی نمبر ۱

ثَوابی

ثواب کمانے والا، ثواب حاصل کرنے والا

ثَوابِتی

ثوابت (رک) سے منسوب یا متعلق .

ثَوابِت

ثابت ، ثابتہ (رک) کی جمع ، وہ اجرام فلکی جو گردش نہیں کرتے ، ایک جگہ قائم رہنے والے ستارے .

ثَواب میں داخِل ہونا

نیکی اور بھلائی کے کام میں شریک ہونا ، ثواب حاصل کرنا .

ثَوابِ عَظِیْم

بہت بڑی نیکی، بہت بڑا ثواب

ثَواب لینا

رک : ثواب کمانا .

ثَواب کَرنا

ایسا نیک کام کرنا جس کا مرنے کے بعد نیک اجرملے .

ثَواب پانا

نیکی حاصل کرنا ، نیکی ملنا .

ثَواب آلُود

ثواب سے پُر ، ثواب والا .

ثَواب مِلنا

اجر نیک حاصل ہونا ، جزائے خیر پانا .

ثَواب کَمانا

ایسا کام کرنا جس کا مرنے کے بعد نیک اجر ملے، کسی کے ساتھ بھلائی کرنا

ثَواب لُوٹْنا

رک : ثواب کمانا .

ثَواب جانْنا

نیکی کا کام سمجھنا .

ثَواب نَہ عَذاب کَمَر ٹُوٹی مُفْت میں

تکلیف مفت کی ہو اور کچھ حاصل و صول نہ ہو

ثَواب بَخْشْنا

تلاوت یا خیرات کا جو اجر شرع کی رو سے متوقع ہے وہ نام بنام کسی مردے یا مردوں کو ہبہ کرنا، مرے ہوئے کو ثواب پہن٘چانا

ثَواب حاصل کَرنا

رک : ثواب کمانا

ثَوابِ طاعَتْ و زُہْد

عبادت گزاری اور پرہیزگاری کا ثواب

ثَوابِ غَزا

جہاد کا ثواب .

ثَوابِ آخِرَت

ثواب جو قیامت یا حشر کے روز ملے گا

ثَوابِ دارَین

دنیا و آخرت کا ثواب ، دین و دنیا کی بھلائی .

عَذابِ ثَواب

بُرائی بھلائی ، نیکی بدی .

ہَم خُرما و ہَم ثَواب

وہ فعل جس میں لذّت ہو اورکار خیر بھی ہو

اِمْتِیازِ عَذاب و ثَواب

دارِ ثَواب

ثواب کا گھر، (مجازاً) جنّت، آخرت

کارِ ثَواب

آخرت میں کام آنے والا کام، نیکی کا کام، وہ کام جس سے آخرت میں جزائے خیر ملے، ثواب کا کام، وہ کام جس کے صلہ میں عاقبت کی نعمت ملے

اِیصال ثَواب

نیک کام کر کے یہ نیت کرنا کہ اس کا اجر خدا ئے تعالیٰ فلاں مرد ے کو عنایت کرے

مُوجِبِ ثَواب

ثواب کا باعث ، ثواب کا سبب

جِنسِیَت خُرْما و ہَم ثَواب

(لفظاً) کھجور بھی اور ثواب بھی ، وہ فعل جس میں لذت و لطف بھی ہو اور کارخیر بھی ہو ، فائدہ بھی اور نیکی بھی ، کام جس میں دوہرا فائدہ ہو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں رَعْنا کے معانیدیکھیے

رَعْنا

raa'naaरा'ना

اصل: عربی

وزن : 22

رَعْنا کے اردو معانی

صفت

  • خُوشنما، زیبا، موزوں، خوبصورت
  • ایک پھول، جو اندر سے سُرخ، باہر سے زرد ہوتا ہے، ایک دو رن٘گا پھول
  • حسین، خوبصورت، رنگیلا، چھبیلا، وضعدار، بناؤ سنگھار سے رہنے والا، خود آرا، نیز استعارۃً
  • زیبا اندام، طرّا، چالاک، مُتکبر، مغرور، دو رن٘گا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

رانا

جو غلّہ کھیت میں جھڑا جھڑایا رہ جائے اور بارش ہونے سے فصل پر خود ہی اُگ آئے .

English meaning of raa'naa

Adjective

  • beautiful, tender bud, venus

Adjective, Pen Name

  • graceful, elegant, exquisitely beautiful, lovely, moving gracefully

रा'ना के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • एक फूल जो अंदर से सुरक् बाहर से ज़र्द होता है, एक दो रंगा फूल
  • सुंदर, मन मोहक चाल वाला, ख़ुशनुमा, नाज़ुक, जवान
  • हुसैन, ख़ूबसूरत, रंगीला, छबीला, वज़ादार, बनाओ सिंघार से रहने वाला, ख़ुदआरा, नीज़ अस्तीफ़ा रन
  • ख़ूओशनमा, ज़ेबा, मौज़ूं, ख़ूबसूरत
  • ज़ेबा इंदाम , ख़ूओबसोरत, तर्रार, चालाक, मुतकबीर, मग़रूर, दो रंगा

رَعْنا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَعْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَعْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone