تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رام کے معانیدیکھیے
رام کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (ہندو) پروردگار، پرمیشور، خداوند
- (مجازاً) بڑا
- (ہندو) پرسورام اور رام چندر جی کا لقب
- خوش کن، حسین
- (موسیقی) ایک راگ کا نام
- علمائے اسلام اور فقہائے ہئیت کے پاس ایک انگل چھ جو کا ہوتا ہے اور چار انگل کا ایک رام کہلاتا ہے
صفت
- بے حد فرماں بردار، کمال درجے کا مطیع
- مانوس، زیر اثر
شعر
رحیم و رام کی سمرن ہے شیخ و ہندو کو
دل اس کے نام کی رٹنا رٹے ہے کیا کیجے
ایک سیتا کی رفاقت ہے تو سب کچھ پاس ہے
زندگی کہتے ہیں جس کو رام کا بن باس ہے
ہے رام کے وجود پہ ہندوستاں کو ناز
اہل نظر سمجھتے ہیں اس کو امام ہند
English meaning of raam
Noun, Masculine
- domestic
- Lord Ram (a Hindu God)
- obedient, tame, submissive, pacified
- one who is submissive, one who receives orders
- Rama, the hero of the Hindu epic Ramayana (راماین) later elevated to a deity
Adjective
- beautiful, charming, lovely
- obedient, subdued, submissive, tamed, tractable, appeased, tranquillized
- pleasing
राम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (हिंदू धर्म) ईश्वर, परमेश्वर, ख़ुदा
- (लाक्षणिक) बड़ा
- (हिंदू धर्म) परशुराम और रामचंद्र जी की उपाधि
- ख़ुश करने वाला, हसीन अर्थात सुंदर
- (संगीत) एक राग का नाम
-
इस्लाम धर्माचार्य और फ़ुक़हा-ए-हैअत के पास एक उंगल छः जौ को होता है और चार उंगल का एक राम कहलाता है
विशेष - हैअत= भौतिक खगोलिकी - फ़ुक़हा= इस्लामी धर्मशास्त्र के विद्वान
विशेषण
- अत्यधिक स्वामीभक्त, उच्चस्तरीय आज्ञाकारी
- परिचित, प्रभाव में
رام کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رام)
رام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔