Search results
Saved words
Showing results for "raalaa"
Meaning ofSee meaning raalaa in English, Hindi & Urdu
رالا کے اردو معانی
- چکّی کے دونوں پاٹوں کو حسبِ ضرورت علیحدہ رکھنے والی آڑ جو اُن کو ایک دُوسرے پر جمنے نہ دےـ یہ آڑ عام طور سے مچھلی کا چھلکا یا کپڑے کی دھجّی کی بنی ہوئی چھوٹی سی اینڈوی ہوتی ہے جو مانی کے سوراخ یا کیلی میں لگادی جاتی ہے اِس کی وجہ سے اُوپر کا پاٹ نِیچے کے پاٹ سے رالے کی موٹان کے برابر اُوپر کو اُٹّھا رہتا ہے- دال یا دلیا بنانے میں اس کی بڑی ضرورت ہوتی ہے.
- کئی طرح کے اناج کا مجموعہ نیز ایک اناج کا نام .
Rhyming words of raalaa
Showing search results for: English meaning of rala
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (raalaa)
raalaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone