تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"راجا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں راجا کے معانیدیکھیے
راجا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- فرماں روا، بادشاہ عموماً ہندو حکمران کے لیے مستعمل
- نواب، والی ریاست
- سب سے بڑا ہندوستانی خطاب
- پنجاب میں راجپوت وغیرہ اپنے ناموں سے پہلے لکھتے ہیں
- بے پروا، من موجی، فضول خرچ
- سخی، فیّاض، بھولا بھالا
- (کنایۃً) دولت مند، مالدار، امیر
شعر
چھوڑ کر گھر کو کہیں جانے سے گھر میں رہنے کی عبادت تھی بڑی
جھوٹ مشہور ہوا راجا کا سچ کی سنسار میں شہرت نہ ہوئی
کی مری قدر مثل شاہ دکن
کسی نواب نے نہ راجا نے
بالوں میں تھی رات کی رانی
ماتھے پر دن کا راجا تھا
English meaning of raajaa
Noun, Masculine
- Raja, monarch, fanciful, generous, rich, expert
- carefree
- king, sovereign, prince, lord, master, governor
- (Figurative) an extravagant and careless person
राजा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अधिपति। मालिक। स्वामी।
- वह जो किसी राज्य या भू-खंड का पूरा मालिक हो और उसमें बसने वाले लोगों पर सब प्रकार के शासन करता हो, उन्हें अपने नियंत्रण में रखता हो और दूसरे राजाओं के आक्रमणों आदि से रक्षित रखता हो। नृपति। भूप।
- किसी देश का प्रधान शासक और स्वामी
- नरेश; अधिपति; मालिक
- धनी व्यक्ति; संपन्न व्यक्ति।
راجا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (راجا)
راجا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔