تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھاجا" کے متعقلہ نتائج

کھاجا

پتلے پھینٹے ہوئے میدے کا گھی میں چھنچھنایا ہوا موٹا چیلا جو تلنے میں اسپنج کی شکل کا بن جاتا ہے، ایک مزے دار مٹھائی، کھجلا، گھیور

کھا جانا

نِگل جانا ، ہڑپ جانا ، چٹ کر لینا .

کھاج اُٹْھنا

کھجلی کا زور کونا ؛ (مجازاً) کسی شرارت یا برائی کا خیال پیدا ہونا ؛ چُلبلاہٹ پیدا ہونا ، شرارت سوجھنا.

کھاج ہونا

رک : کھاج اُٹھنا .

سِیتْلا کا کھاجا ہونا

چیچک میں مُبتلا ہونا ، بدہیئت ہونا .

مَکّھی کھاجا

پالی جانے والی شہد کی مکھیوں کی ایک خوراک جو زرگل اور شہد سے تیار کی جاتی ہے ۔

مَن بھاتا کھاجا

نہایت مرغوب چیز ، بہت پسندیدہ نظریہ ، خیال وغیرہ ۔

سِیتْلا کا کھاجا

(مجازاً) کمسن بچّہ ، دُودھ بیتا بچّہ (چھوٹے بچّوں پر چیچک کا حملہ جلد اور سخت ہوتا ہے اس لیے انہیں سِیتلا کا کھاجا کہا جاتا ہے) .

شیر کا کھاجا بَکْری

کمزور کو زبردست دبا لیتے ہیں

بُڑْھیا کا کاتا جَوان کا کھاجا یا تَماشا

بڑھیا کا کاتا جس کے بیچنے والوں کی یہ صدا ہے

سَب سَنْسار کال کا کھاجا، جَیسے گَدْوا وَیسے راجا

بادشاہ ہو یا فقیر ، موت سب کے لیے اٹل ہے.

سَب سَنْسار موت کا کھاجا، جَیسے گَدْوا وَیسے راجا

بادشاہ ہو یا فقیر ، موت سب کے لیے اٹل ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کھاجا کے معانیدیکھیے

کھاجا

khaajaaखाजा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کھاجا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پتلے پھینٹے ہوئے میدے کا گھی میں چھنچھنایا ہوا موٹا چیلا جو تلنے میں اسپنج کی شکل کا بن جاتا ہے، ایک مزے دار مٹھائی، کھجلا، گھیور
  • کھائے جانے کے قابل، غذا، خوراک، کھائی جانے والی چیز

Urdu meaning of khaajaa

  • Roman
  • Urdu

  • putle phenTe hu.e maide ka ghii me.n chhanachhnaayaa hu.a moTaa chelaa jo talne me.n spanj kii shakl ka bin jaataa hai, ek mazedaar miThaa.ii, khujlaa, ghevar
  • khaa.e jaane ke kaabil, Gizaa, Khuraak, khaa.ii jaane vaalii chiiz

English meaning of khaajaa

Noun, Masculine

  • a kind of sweetmeat like pie crust
  • food, cherished food, staple food, edible thing

खाजा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पक्षियों आदि का खाद्य पदार्थ। जैसे-बुलबुल का खाजा।
  • मनुष्यों का उत्तम खाद्य पदार्थ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھاجا

پتلے پھینٹے ہوئے میدے کا گھی میں چھنچھنایا ہوا موٹا چیلا جو تلنے میں اسپنج کی شکل کا بن جاتا ہے، ایک مزے دار مٹھائی، کھجلا، گھیور

کھا جانا

نِگل جانا ، ہڑپ جانا ، چٹ کر لینا .

کھاج اُٹْھنا

کھجلی کا زور کونا ؛ (مجازاً) کسی شرارت یا برائی کا خیال پیدا ہونا ؛ چُلبلاہٹ پیدا ہونا ، شرارت سوجھنا.

کھاج ہونا

رک : کھاج اُٹھنا .

سِیتْلا کا کھاجا ہونا

چیچک میں مُبتلا ہونا ، بدہیئت ہونا .

مَکّھی کھاجا

پالی جانے والی شہد کی مکھیوں کی ایک خوراک جو زرگل اور شہد سے تیار کی جاتی ہے ۔

مَن بھاتا کھاجا

نہایت مرغوب چیز ، بہت پسندیدہ نظریہ ، خیال وغیرہ ۔

سِیتْلا کا کھاجا

(مجازاً) کمسن بچّہ ، دُودھ بیتا بچّہ (چھوٹے بچّوں پر چیچک کا حملہ جلد اور سخت ہوتا ہے اس لیے انہیں سِیتلا کا کھاجا کہا جاتا ہے) .

شیر کا کھاجا بَکْری

کمزور کو زبردست دبا لیتے ہیں

بُڑْھیا کا کاتا جَوان کا کھاجا یا تَماشا

بڑھیا کا کاتا جس کے بیچنے والوں کی یہ صدا ہے

سَب سَنْسار کال کا کھاجا، جَیسے گَدْوا وَیسے راجا

بادشاہ ہو یا فقیر ، موت سب کے لیے اٹل ہے.

سَب سَنْسار موت کا کھاجا، جَیسے گَدْوا وَیسے راجا

بادشاہ ہو یا فقیر ، موت سب کے لیے اٹل ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھاجا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھاجا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone