تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راج واڑا" کے متعقلہ نتائج

واڑا

جگہ نیز وہ جگہ جہاں ایک پیشے یا ذات کے لوگ بستے ہوں، (جیسے کمھار واڑا وغیرہ) محلہ، ٹولہ، کوچہ

واڑا واڑَہ

رک : واڑا ۔ (ب)

واڑَہ

جگہ نیز وہ جگہ جہاں ایک پیشے یا ذات کے لوگ بستے ہوں ، (جیسے کمھار واڑا وغیرہ) محلہ ، ٹولہ ، کوچہ ؛ ملک ، ریاست (جیسے رجواڑا)

واڑَہ واڑَہ

رک : واڑا ۔ (ب)

قَسائی واڑا

رک قصائی باڑا، قصائی واڑا

راج واڑا

۱. راجاؤں کا ملک ، شاہی سلطنتیں ، بادشاہت ، شاہی حکومت ، ریاست .

بانس واڑا

bamboo market

چَمَر واڑَہ

وہ جگہ یا محلّہ جہاں چمار رہتے ہوں

ناؤ واڑَہ

وہ جگہ جہاں کشتیاں باندھی جاتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں راج واڑا کے معانیدیکھیے

راج واڑا

raaj-vaa.Daaराज-वाड़ा

اصل: سنسکرت

وزن : 2122

مادہ: راج

  • Roman
  • Urdu

راج واڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. راجاؤں کا ملک ، شاہی سلطنتیں ، بادشاہت ، شاہی حکومت ، ریاست .
  • ۲. (i) راجدھانی ، دارالحکومت .
  • (ii) محل ، دربار ، نواب کی ڈیوڑھی .
  • ۳. مہاراجا ، نواب

Urdu meaning of raaj-vaa.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. raajaa.o.n ka mulak, shaahii saltante.n, baadshaahat, shaahii hukuumat, riyaasat
  • ۲. (i) raajdhaanii, daar-ul-hakuumat
  • (ii) mahl, darbaar, navaab kii Deyu.Dhii
  • ۳. mahaaraaja, navaab

English meaning of raaj-vaa.Daa

Noun, Masculine

  • royal domains, kingdom, country of rajas
  • royal palace, porch of king
  • kings, nobles

राज-वाड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

واڑا

جگہ نیز وہ جگہ جہاں ایک پیشے یا ذات کے لوگ بستے ہوں، (جیسے کمھار واڑا وغیرہ) محلہ، ٹولہ، کوچہ

واڑا واڑَہ

رک : واڑا ۔ (ب)

واڑَہ

جگہ نیز وہ جگہ جہاں ایک پیشے یا ذات کے لوگ بستے ہوں ، (جیسے کمھار واڑا وغیرہ) محلہ ، ٹولہ ، کوچہ ؛ ملک ، ریاست (جیسے رجواڑا)

واڑَہ واڑَہ

رک : واڑا ۔ (ب)

قَسائی واڑا

رک قصائی باڑا، قصائی واڑا

راج واڑا

۱. راجاؤں کا ملک ، شاہی سلطنتیں ، بادشاہت ، شاہی حکومت ، ریاست .

بانس واڑا

bamboo market

چَمَر واڑَہ

وہ جگہ یا محلّہ جہاں چمار رہتے ہوں

ناؤ واڑَہ

وہ جگہ جہاں کشتیاں باندھی جاتی ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راج واڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

راج واڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone