تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راہ راہ کی کَہنا" کے متعقلہ نتائج

راہ راہ کی کَہنا

ٹھیک بات کہنا، سیدھی سیدھی بات کہنا

راہ راہ کی بات کَہْنا

ٹھیک بات کہنا ، سیدھی سیدھی بات کہنا.

راہ راہ کی بات کَرنا

ٹھیک بات کہنا ، سیدھی سیدھی بات کہنا.

تَرِی کی راہ

دریا کے رستے، دریا کا سفر، پانی کا سفر

خُدا کی راہ

۔فی سبیل اللہ۔ خدا کی راہ چار پیسے دے دو۔

زَمانے کی راہ

زمانے کا چلن، دُنیا کے رسم و رواج، رَوِشِ زمانہ

خُشْکی کی راہ

اَللہ کی راہ

فی سبیل اللہ ، خدا کے نام پر ، نیک کام سمجھ کر ،خدائے تعالیٰ کی خوشنودی کے لئے .

بَرسوں کی راہ

نِیاؤ کی راہ چَلنا

انصاف پسند ہونا ؛ راست بازی کو اپنانا۔

ناک کی راہ نِکالنا

زائل کرنا ، دُور کرنا ، جھاڑ دینا ۔

خَبَر کی راہ کُھلْنا

معلومات حاصل ہونے کا ذریعہ ہاتھ آنا .

پیشاب کی راہ بَہانا

۔ (عم) کھانے پینے میں اڑا دینا۔ فضول خرچی کرنا۔ روپے کو بے حقےقت سمجھ کر صرف کرنا۔ بدچلنی میں صرف کرنا۔

ٹانْگ کی راہ نِکَلْنا

رک : ٹانگ تلے سے نکل جانا.

خُشْکی کی راہ سے

زمینی زریعے سے ، براہِ سواحل ۔

عَدَم کی راہ لینا

مر جانا ، دنیا سے اُٹھ جانا .

خُدا کی راہ میں

اللہ کے نام پر ، اللہ کے واسطے ، للہ .

گَھر کی راہ پَکَڑْنا

رک: گھر کی راہ لینا.

راہ راہ کی باتیں

معقول اور دُرست باتیں ، مُناسب باتیں

اَپْنے گَھر کی راہ لو

جاو یہاں سے چل دو(برہمی یا بیزاری کے موقع پر)

گَھر کی راہ نَہ مِلْنا

ایسا بدحواس ہو جانا کہ گھر کا راستہ بھی نہ ملنا.

گانڑ کی راہ نِکَلْنا

قدر و عافیت معلوم ہونا ، حقیقت کھلنا .

مُفَاہَمَت کی راہ اِختِیار کَرنا

سمجھوتہ کرنا ، افہام و تفہیم سے کام لینا ۔

ٹانْگ کی راہ نِکَل جانا

رک : ٹانگ تلے سے نکل جانا.

چَل بُدُّھو موری کی راہ

بے اختیاری و لاچاری ، اب تو بے اختیار ہے .

بَٹِیا کی راہ بے نِرباہ

قلیل نفع کا کچھ اعتبار نہیں

خُدا کی راہ کا سَودا

کارِثواب ، اللہ واسطے کوئی کام کو دینے کے لیے مستعمل.

جاؤ اَپْنے گَھر کی راہ لو

چل دو ، رخصت ہو ، سرکو ، ہٹ جاؤ ، ہٹو بھی ، رہنے دو .

مُنہ کی راہ شَفتالُو نِکَلنا

کسی بات کا خمیازہ بھگتنا.

گانڑ کی راہ نِکَل جانا

قدر و عافیت معلوم ہونا ، حقیقت کھلنا .

مُحَبَّت کی راہ سے پیش آنا

محبت سے پیش آنا، اچھا سلوک کرنا، نرمی سے پیش آنا

راہ کی بات

معقول ، ڈھنگ اور قرینے کی بات ، مُناسب اور شائستہ بات

راہ کی روٹی

سفر میں مسافر کے ساتھ رہنے والا کھانا ، سفری ناشتہ ، توشۂ راہ

ہاتھی کی راہ

مراد : کہکشاں ، سفید بدھی ، اکاس جنیو ، اِندر کے ہاتھی کا رستہ

ہتھیا کی راہ

کہکشاں

نج کی راہ

وہ رستہ جس پر گزرنے کا غیروں کو حق نہ ہو

ٹَھنْڈے ٹَھنْڈے گَھر کی راہ لینا

سویرے اور ٹھنڈ کے وقت جانا ، علیٰ الصبح یا تڑکے جانا .

آنکھوں کی راہ

آن٘کھوں کے زریعے سے

گھر کی راہ لینا

رخصت ہونا ، چلتا بننا.

مار پیچ کی راہ

ٹیڑھا راستہ ، ہیر پھیر کی راہ .

چَلا چَلی کی راہ میں بَھلا بَھلی کَر لو

موت آنے والی ہے کوئی نیک کرلو ؛ دُنیا سرائے فانی ہے کوئی نیک کام کرلو .

پَیجامَہ سِیتے ہَیں تو پَہلے پیشاب کی راہ رَکْھ لیتے ہَیں

ہر کام میں عاقبت اندیشی ضرور چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں راہ راہ کی کَہنا کے معانیدیکھیے

راہ راہ کی کَہنا

raah-raah kii kahnaaराह-राह की कहना

محاورہ

راہ راہ کی کَہنا کے اردو معانی

  • ٹھیک بات کہنا، سیدھی سیدھی بات کہنا

राह-राह की कहना के हिंदी अर्थ

  • ठीक बात कहना, सीधी सीधी बात कहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راہ راہ کی کَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

راہ راہ کی کَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words