تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُفَاہَمَت کی راہ اِختِیار کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُفَاہَمَت کی راہ اِختِیار کَرنا

سمجھوتہ کرنا ، افہام و تفہیم سے کام لینا ۔

نَئِی راہ اِختِیار کَرنا

انوکھی بات پیدا کرنا ؛ جدید طریقہ یا انداز اپنانا ۔

مُفَاہَمَت کا راستَہ اِختِیار کَرنا

افہام و تفہیم کو اختیار کرنا ۔

راہ راہ کی بات کَرنا

ٹھیک بات کہنا ، سیدھی سیدھی بات کہنا.

راہِ گُریز اِختِیار کَرنا

بھاگ جانا، فرار ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُفَاہَمَت کی راہ اِختِیار کَرنا کے معانیدیکھیے

مُفَاہَمَت کی راہ اِختِیار کَرنا

mufaahamat kii raah iKHtiyaar karnaaमुफ़ाहमत की राह इख़्तियार करना

محاورہ

مُفَاہَمَت کی راہ اِختِیار کَرنا کے اردو معانی

  • سمجھوتہ کرنا ، افہام و تفہیم سے کام لینا ۔

मुफ़ाहमत की राह इख़्तियार करना के हिंदी अर्थ

  • समझौता करना, समझ बूझ से काम लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُفَاہَمَت کی راہ اِختِیار کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُفَاہَمَت کی راہ اِختِیار کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words