تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَھنْڈے ٹَھنْڈے گَھر کی راہ لینا" کے متعقلہ نتائج

ٹَھنْڈے ٹَھنْڈے گَھر کی راہ لینا

سویرے اور ٹھنڈ کے وقت جانا ، علیٰ الصبح یا تڑکے جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَھنْڈے ٹَھنْڈے گَھر کی راہ لینا کے معانیدیکھیے

ٹَھنْڈے ٹَھنْڈے گَھر کی راہ لینا

ThanDe ThanDe ghar kii raah lenaaठंडे ठंडे घर की राह लेना

ٹَھنْڈے ٹَھنْڈے گَھر کی راہ لینا کے اردو معانی

  • دفع ہونا ؛ اپنا راستہ لینا ، خیر سے سدھارنا .
  • مر جانا ، آرام سکون کے ساتھ جان دینا .
  • (طنزاً) سلامتی کے ساتھ چلے جانا.
  • سویرے اور ٹھنڈ کے وقت جانا ، علیٰ الصبح یا تڑکے جانا .

ठंडे ठंडे घर की राह लेना के हिंदी अर्थ

  • सवेरे और ठंड के वक़्त जाना, अला उल-सुबह या तड़के जाना
  • दफ़ा होना , अपना रास्ता लेना, ख़ैर से सुधारना
  • (तंज़न) सलामती के साथ चले जाना
  • मर जाना, आराम सुकून के साथ जान देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَھنْڈے ٹَھنْڈے گَھر کی راہ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَھنْڈے ٹَھنْڈے گَھر کی راہ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words